@gullyraina: اللہ تعالی جب کسی پر مہربان ہوتا ہے تو اسے آنکھ نہیں، دل کی نظر دیتا ہے۔۔ پھر وہ شخص ہر دکھ میں سبق، ہر تاخیر میں خیر اور ہر نقصان میں حکمت دیکھنے لگتا ہے۔ #1millonaduction #fybシviral🖤tiktok #unfreezmyaccounttiktokteaplease #grownmyaccount #fypppppppppppppppppppppppppp