@nahhnamee_:

8•
8•
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 01 July 2026 08:49:14 GMT
56019
4865
20
573

Music

Download

Comments

itsmeshruti49
𝗦ッ𓆸 :
cuz Expections ❤️
2026-07-16 07:29:50
0
nida54908530194520
💔sad_girl💔 :
same 😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-01 10:35:55
3
vitaa_miaa1
Vitaa_Miaa🎀 :
kash wo wesa hota jesa mene samjha tha🫠
2026-07-04 22:34:31
3
chuzzy1619
emay🎀 :
koi b wsa nhi hota 🥺
2026-08-10 08:20:08
0
case_2022_under
📧lligent :
Any Regret? Wo Jaise mujhe Lagta tha, Waisa Tha hi Nahi:
2026-07-04 14:25:03
0
zaminhussain4287
Zamiiunar :
khair aa thandoo ha haqeeqat haa
2026-07-02 14:16:06
1
theycallmeayshu
فدک زہرا ❤️ :
koi b wasa nhi hota jasa dikhta ha Hume 🥺🥺🥺
2026-07-27 04:55:40
0
january__48
xrma jee💗🫀 :
life ki sab se badi regret hein meri😭😩
2026-07-10 04:54:08
0
its.mary.fxyy
🦋ᴀʏᴇsʜᴀ ᴇᴅɪᴛx🦋 :
@🚩
2026-07-30 03:08:19
1
pieces898
pieces898 :
@mickey 😎 haha like you🤝
2026-07-20 20:00:58
1
danishalee01
Daنsh :
🥀🥀🥀
2026-07-01 12:52:48
3
___omkar07
☮️𝐎𝐌𝐊𝐀𝐑 🕊️ :
🤣
2026-07-15 22:03:28
0
zeeshan.8802
Zeeshan Gillani❤ :
❤❤
2026-07-09 10:22:12
0
nothing9766526793
Nothing🥺🥹😭 :
🥺🥺🥺
2026-07-16 14:55:58
0
anitashahi143
🧿अनिता शाहि☺️ :
😭😭
2026-07-18 13:17:06
0
k_gondal5
🦢 :
سمندر کی طرح گہرے بنو ہر شور کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا🫠🥀
2026-07-08 18:12:30
0
To see more videos from user @nahhnamee_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی مجھے بہت گھبراہٹ ہوتی ہے۔ مجھے ہر پل یہی خیال رہتا ہے کہ اگر تمہاری توجہ میری جانب سے بوجھل ہو گئی تو میرا کیا ہو گا؟ اتنی دُور آنے کے بعد کیا تمہیں واقعی لگتا ہے کہ میں تمہیں یہاں ہارنے کے لیے لائی تھی؟ میرا دل ڈرتا ہے کہ کہیں میں تمہیں کھو نہ دوں۔ تمہارے ساتھ میں نے فقط ہم دونوں کی ایک خوبصورت دنیا سوچ رکھی ہے۔ میں تمہیں اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہتی ہوں۔ تمہارے بغیر جینے کا تصور میری روح کو جھنجھور کر رکھ دیتا ہے۔ یار تمہارے بغیر تو مجھے جینا آتا ہی نہیں۔ تم مجھے میرے حوالے نہ کرنا کبھی بھی، کیوں کہ میرے ہاتھوں سے میرا نقصان ہو جاتا ہے۔ تم میرے ہر فیصلے میں شامل ہو۔ میرا سکون، میری مسکراہٹ، میرا سُکھ اور میری ہر خوشی صرف تم سے وابستہ ہے۔ جب میں تمہیں دیکھتی ہوں نہ مجھے میرے سارے غم بھول جاتے ہیں۔ میرے دل چاہتا ہے کہ تمہارا ہاتھ تب تک تھامے رکھوں، جب تک تمہارے ہاتھوں پے میرے ہاتھوں کی لکیروں کے نشان چَھپ نہیں جاتے۔ تم ایک بار تمام عمر کے لئے میرے بن جاؤ نہ، میں ساری زندگی تمہارا صدقہ اتُارنے میں ہی گزار دوں گی۔ 🤍 #_naynu #fyp #viral #foryou #foryoupage

About