@jis_k_pas_dil_nhi: ♥️میرے من پسند شخص! ♥️ اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی، مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تا کہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ "یہی خاموشی ہے "۔ دل میں بہت سی باتیں چھپا کر خاموش ہو گیا ہوں۔ بس اتنا یاد رکھنا کہ تم زندگی کی وہ کمی ہو جو زندگی بھر ساتھ رہے گی۔💔 #brokenheart #Love #pain #foryoupage #viralvideo
@ع♡:اب کہاں ہو؟
کہ میں بے جان ہوتی جا رہی ہوں۔۔۔۔
اے محبت سے مجھے جان بلانے والے۔۔۔۔!!
دل بند ہوتا ہے بتاؤ کہاں ہو
جو کہتے تھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔۔۔
ساری رات یہ آنکھیں روتی ہیں
بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو کہتے تھے نہ رویا کرو مجھے دکھ ہوتا ہے
سکون نہیں آ رہا بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو گلے لگا لیتے تھے اکیلی ہو گئی ہوں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟
جو کہتے تھے میں ہوں نہ پاس
آنکھیں تکلیف میں ہیں بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو کہتے تھے مجھے تمہاری آنکھیں بہت پسند ہیں تھک جاتی تھی جب سب سے،
بتاؤ کہاں ہو۔۔۔؟؟
جو کہتے تھے میں ہوں نہ بتاؤ نا کہاں ہو اب۔۔۔
2026-07-01 18:19:59
1
To see more videos from user @jis_k_pas_dil_nhi, please go to the Tikwm
homepage.