@user7273600945005:

user7273600945005
user7273600945005
Open In TikTok:
Region: ZA
Wednesday 01 July 2026 19:27:09 GMT
20642
476
17
853

Music

Download

Comments

queen_of_shiba87
queen of shiba :
2026-07-03 13:32:15
0
veluxe.a
🍀Veluxe💚Virgo❤️ :
wow.. ❤️❤️❤️awesome voice
2026-07-03 05:33:52
0
dollykoorsen
Dolla :
Beautiful thank you 🙏
2026-07-03 11:06:42
0
peggy28997
Peggy :
true 😭😭💙
2026-07-03 08:24:25
0
isaac.mokone
Isaac Mokone :
🙏
2026-07-03 06:31:58
0
linda.villanueva57
Linda Villanueva :
❤️mine❤️
2026-07-03 00:53:57
0
queen_of_shiba87
queen of shiba :
2026-07-03 13:31:17
0
queen_of_shiba87
queen of shiba :
[Sticker]
2026-07-03 13:31:09
0
jubypeck7
Juby Peck :
beautiful song 🎶
2026-07-02 10:31:54
0
koos23531
Herman :
❤️❤️
2026-07-03 05:04:38
0
anjalie913
Anjalie :
❤️❤️❤️
2026-07-02 22:51:50
0
nshakila.sewsunke
nShakila Sewsunker :
❤️❤️❤️
2026-07-02 03:47:00
0
imran.ally70
Imran Ally :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-03 12:34:01
0
To see more videos from user @user7273600945005, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر آپ گھر میں ہو کر بھی گھر ڈھونڈ رہے ہیں، تو اس کا مطلب صرف یہ نہیں کہ آپ کے پاس چھت نہیں، بلکہ شاید آپ کے دل کو سکون نہیں ملا۔۔ کیونکہ گھر صرف دیواروں کمروں اور دروازوں کا نام نہیں ہوتا، گھر وہ جگہ ہوتا ہے جہاں انسان خود کو محفوظ محسوس کرے۔۔جہاں اس کی خاموشی سمجھی جائے،جہاں اسے ہر وقت خود کو ثابت نہ کرنا پڑے۔۔ بعض لوگ بڑے گھروں میں رہتے ہیں، مگر اندر سے بے گھر ہوتے ہیں، وہ اپنے ہی کمروں میں اجنبی محسوس کرتے ہیں اپنے ہی لوگوں کے درمیان تنہا رہتے ہیں، ان کے پاس سب کچھ ہوتا ہے مگر وہ احساس نہیں ہوتا، جسے سکون کہتے ہیں! اور یہی انسان کا سب سے بڑا خسارہ ہوتا ہے؛ کیونکہ دنیا کی ہر کمی پوری ہو سکتی ہے، مگر دل کا سکون اگر چھن جائے تو انسان اندر سے خالی ہو جاتا ہے۔۔ گھر وہ نہیں، جہاں صرف انسان رہتا ہے گھر وہ جہاں انسان ٹوٹ کر بھی خود کو محفوظ محسوس کرے، جہاں اس کے دکھ کا مذاق نہ بنے، جہاں اس کی تھکن کو سمجھا جائے، جہاں محبت صرف لفظ نہ ہو، بلکہ احساس بن کر محسوس ہو۔۔۔ اگر انسان اپنے ہی گھر میں سکون اور محبت تلاش کرتا پھرے، تو پھر واقعہ اس سے بڑا نقصان کوئی نہیں، کیونکہ دنیا کی سب سے خوبصورت نعمت اپنا پن ہے، اور جب یہی نہ ملے تو انسان بھیڑ میں رہ کر بھی تنہا رہ جاتا ہے۔۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About