@thaaer_1985:

حً ـزَنِ آلَنِٱڝڕيهہ
حً ـزَنِ آلَنِٱڝڕيهہ
Open In TikTok:
Region: IQ
Thursday 02 July 2026 15:08:14 GMT
569
31
0
7

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thaaer_1985, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Post 42 : شاعر: (استاد قمر جلالوی) (غزل  ان کی طرف سے ترک ملاقات ہو گئی ہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی آئینہ دیکھنے میں نہی بات ہو گئی ان سے بے آج ان کی ملاقات ہو گئی طے ان سے روز حشر ملاقات ہو گئی اتنی سی بات کتنی بڑی بات ہو گئی کم ظرفیٔ حیات سے تنگ آ گیا تھا میں اچھا ہوا قضا سے ملاقات ہو گئی دن میں بھٹک رہے ہیں جو منزل کی راہ سے یہ لوگ کیا کریں گے اگر رات ہو گئی آئی ہیں وہ مریضِ محبت کو دیکھ کر آنسو بنا رہے ہیں کوئی بات ہو گئی تم اور کون پوچھنے والا مریض کا تم آ گئے تو پرسشِ حالات ہو گئی اے بلبلِ بہار چمن اپنی خیر مانگ صیاد و باغباں میں ملاقات ہو گئی جب زلف یاد آ گئی یوں اشک بہہ گئے جیسے اندھیری رات میں برسات ہو گئی گلشن کا پوش اہلِ جنوں کو بھلا کہاں صحرا میں پڑ رہے تو بسر رات ہو گئی دریچۂ بزمِ غیر میں دونوں کی گفتگو آنکھیں ادھر نگاہ ادھر بات ہو گئی کب تک
Post 42 : شاعر: (استاد قمر جلالوی) (غزل ان کی طرف سے ترک ملاقات ہو گئی ہم جس سے ڈر رہے تھے وہی بات ہو گئی آئینہ دیکھنے میں نہی بات ہو گئی ان سے بے آج ان کی ملاقات ہو گئی طے ان سے روز حشر ملاقات ہو گئی اتنی سی بات کتنی بڑی بات ہو گئی کم ظرفیٔ حیات سے تنگ آ گیا تھا میں اچھا ہوا قضا سے ملاقات ہو گئی دن میں بھٹک رہے ہیں جو منزل کی راہ سے یہ لوگ کیا کریں گے اگر رات ہو گئی آئی ہیں وہ مریضِ محبت کو دیکھ کر آنسو بنا رہے ہیں کوئی بات ہو گئی تم اور کون پوچھنے والا مریض کا تم آ گئے تو پرسشِ حالات ہو گئی اے بلبلِ بہار چمن اپنی خیر مانگ صیاد و باغباں میں ملاقات ہو گئی جب زلف یاد آ گئی یوں اشک بہہ گئے جیسے اندھیری رات میں برسات ہو گئی گلشن کا پوش اہلِ جنوں کو بھلا کہاں صحرا میں پڑ رہے تو بسر رات ہو گئی دریچۂ بزمِ غیر میں دونوں کی گفتگو آنکھیں ادھر نگاہ ادھر بات ہو گئی کب تک "قمر" ہو شام کے وعدے کا انتظار سوچو چپھا چراغ جلے رات ہو گئی۔ #NFAK #viralvideo #foryou #nfaklovers #nusratfatehalikhan

About