ہم جدا ہو گئے آغاز سفر سے پہلے
جانے کس سمت ہمیں راہ وفا لے جاتی
2026-07-02 15:39:55
11
Maheen 🦋🦋 :
ور اسی لیے صبر کرنے والے کم رہ جاتے ہیں، کیونکہ اختتام تک ساتھ دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں❤️🩹.....
2026-07-02 15:24:19
7
𓆩♡𓆪 𝓛𝓸𝓿𝓮 𝓐𝓵𝓛ã𝓱 𓆩♡𓆪 :
jee BîLkûl 🙂
2026-07-02 16:25:32
5
Aizal Raجput🌛🥀🧸 :
محبت خوبصورت نہیں ہوتی نبھانے والے اسے خوبصورت بناتے ہیں
جس طرح محبت دینے کے لیے"وسیع القلب "ہونا ضروری ہے اسی
طرح محبت سمیٹنے کے لیے"وسیع الضرف"ہونا ضروری ہے💯
2026-07-02 15:31:36
6
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے
تارے زمین پہ تھے اور میں آسمان پر🙂🫠
2026-07-02 16:10:16
7
🌷À🌷🦢 :
Right✨✨
2026-07-02 15:21:53
5
عادل سجاد ❤️ :
song 😣
2026-07-02 15:57:33
1
🍂 :
Bilkull
2026-07-02 15:22:22
2
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪 :
ہر خوبصورت شروعات،
خوبصورت انجام کی ضمانت نہیں
اختتام اگر خوبصورت نہ ہو تو بہترین آغاز بھی ایک دھوکا لگنے لگتا ہے۔ 🖤
2026-07-02 18:44:57
1
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
hayeeee true
2026-07-02 17:47:09
2
Noor e adal :
لوگ شروع میں چاند تارے توڑ کر دیتے کی باتیں کرتے ہیں✨...
پر نبھانے کا ہنر، ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتا✨...
2026-07-02 15:43:39
4
user name :
لفظوں کا حسن چند لمحوں کا ہوتا ہے، کردار کی خوشبو انجام تک ساتھ رہتی ہے۔
2026-07-02 18:52:09
1
🥀 :
🖤jee
2026-07-02 15:43:25
2
〽️.Farحan ⚜️🚩 :
کیا ہی شکا یت کی جائے
سب اپنی اپنی جگہ صحیح ہوتے ہیں 🥺
2026-07-02 19:07:26
0
faani Bahi :
nice ✨
2026-07-02 16:07:31
1
Aizal Raجput🌛🥀🧸 :
جس دل کو میٹھے الفاظ سے جوڑا جاتا ہے
اسی دل کو پھر غلط رویوں سے توڑا جاتا ہے
2026-07-02 15:25:13
4
طلحہ ملک🐊 :
Big Fan Talha bhaii 😩🫠
2026-07-02 16:47:54
1
Imad Ali :
support me plz bro 🥺
2026-07-02 15:22:36
1
Noor e adal :
Jeeee🤍🕊.....
2026-07-02 15:21:20
3
س م ع 🌙 :
آغاز تو سب ہی اچھا کرتے ہیں
یقین ، وفا ، محبت ،اور خلوص سب اختتام پر ہی دیکھا جاتا ہے 😑
2026-07-02 16:02:07
2
Maheen 🦋🦋 :
bilkul...
2026-07-02 15:21:48
1
loyalty cheaker ✅🌸 :
loyaltytest available payment ha
2026-07-02 15:41:16
2
ᥫ᭡𝔸ᥫ᭡🖤🪽 :
:ہر کسی کی اپنی قیامت ہوتی ہے۔ جب گھاس کے تنکے پر بارش کی بوند گرتی۔ ہے
توتنکے پر بیٹھی ہوئی چیونٹی۔ یہ سمجھتی ہو گی کہ کائنات فنا ہونے والی ہے
2026-07-02 19:55:34
1
#Jutt ❤️🩹✨🫥 :
🙃🙃🙃
2026-07-02 19:01:29
1
DULLA222☠️🎭 :
🥰🥰🥰
2026-07-02 17:13:10
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.