@user6656521013110:

9900
9900
Open In TikTok:
Region: AZ
Thursday 02 July 2026 19:43:32 GMT
269
31
5
6

Music

Download

Comments

ursulina.cabral3
Ursulina Cabral🌺 :
beautiful nature's🥰🥰🥰🥰
2026-07-02 19:58:52
1
alfiia_02
Alfia🌺 :
Мы тоже на экскурсии 🥰👏
2026-07-03 12:24:13
0
user2729694355220
Инесса Дубаневич :
2026-07-03 04:17:41
1
bashir.ahmad0950
Bashir Ahmad :
Location?
2026-07-03 17:32:09
0
irina13021977
🇷🇺ирина🇷🇺в отношениях 🇷🇺 :
🥰🥰🥰
2026-07-03 00:24:33
1
To see more videos from user @user6656521013110, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رکن صوبائی اسمبلی رانا شہباز احمد کی  جانب سے تھانہ احمد پور سیال کے ایس ایچ او کے خلاف جمع کرائی گئی تحریکِ استحقاق پر تفصیلی کارروائی کی گئی۔ اجلاس میں عوامی نمائندے کی شکایت پر ڈی پی او جھنگ، ڈی ایس پی احمد پور سیال اور متعلقہ ایس ایچ او سمیت پولیس کے اعلیٰ حکام کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ ایم پی اے رانا شہباز احمد نے کمیٹی کو بتایا کہ بلال قصائی نامی شخص کا ایک خاتون (بی بی) کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا جس پر مقامی پولیس نے اسے حراست میں لیا۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ جب انہوں نے عوامی نمائندے کی حیثیت سے پولیس سے رابطہ کیا اور فریقین کے درمیان صلح کروا کر معاملہ حل کرنے اور ملزم کو چھوڑنے کا کہا تو ایس ایچ او احمد پور سیال نے صاف انکار کر دیا۔ ایس ایچ او نے اس موقع پر مؤقف اپنایا کہ یہ پورا معاملہ ڈی پی او کے علم میں ہے اور جھگڑے کی ویڈیو ڈی پی او جھنگ تک پہنچ چکی ہے جس کے باعث انکی طرف سے اس معاملے پر باقاعدہ ایف آئی آر درج کرنے کے سخت احکامات جاری کیے گئے ہیں اس لیے ملزم کو کسی صورت نہیں چھوڑا جا سکتا۔ رکن پنجاب اسمبلی نے کمیٹی کے سامنے الزامات عائد کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مقدمہ درج کرنے کا اصرار کرنے والے ایس ایچ او نے بعد ازاں مبینہ طور پر بھاری رشوت لے کر اسی ملزم کو بغیر کسی قانونی کارروائی اور ایف آئی آر کے رہا کر دیا۔ رانا شہباز احمد نے تحریک استحقاق میں مؤقف اپنایا کہ ایس ایچ او، ڈی ایس پی اور ڈی پی او جھنگ نے حقائق کو چھپانے کے لیے بار بار غلط بیانی سے کام لیا،  ایوان اور عوامی نمائندے کا استحقاق مجروح کیا #Fyp #fypシ #breakingnews #Punjabassembly #Jhang  SHO Ahmed pur Siyal and DPO jhang appeared in Privilege committee meeting in Punjab assembly

About