Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@anekakebutuhanmurah: popok bayi makuku 3 ball #makuku #makukucomfortfit #gajiansale #promoguncang77
anekakebutuhanmurah
Open In TikTok:
Region: ID
Friday 03 July 2026 00:42:22 GMT
175
0
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.43MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.43MB
)
Watermark .mp4 (
1.57MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @anekakebutuhanmurah, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے پشاور پریس کلب کی کابینہ اور گورننگ باڈی کے وفد کی ملاقات! پشاور پریس کلب کی کابینہ اور گورننگ باڈی کے وفد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے ملاقات کی اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے صوبائی حکومت کے اقدامات کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے پشاور پریس کلب کی نئی عمارت کا جلد سنگِ بنیاد رکھنے اور پشاور کے صحافیوں کے لیے علیحدہ جرنلسٹس ویلفیئر انڈوومنٹ فنڈ کے قیام سے اصولی اتفاق کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت آزاد، ذمہ دارانہ اور خودمختار صحافت کے فروغ، صحافیوں کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ خوشحال خیبر پختونخوا مالی سال بجٹ 2026-27 میں صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم مالی اقدامات: 🔹1 ارب روپے: کارکن صحافیوں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لیے۔ 🔹50 کروڑ روپے: میڈیا کالونیز کے قیام، فزیبلٹی اور ڈیزائن کے لیے۔ 🔹15 کروڑ روپے: پشاور پریس کلب کی نئی عمارت کی تعمیر کے لیے۔ 🔹30 کروڑ روپے: صوبے بھر کے ضلعی پریس کلبوں کی بحالی کے لیے۔ 🔹10 کروڑ روپے: انفارمیشن سیکٹر میں جدت اور ترقی کے لیے۔ 🔹جرنلسٹس ویلفیئر انڈوومنٹ فنڈ: 20 کروڑ روپے سے بڑھا کر 50 کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ میڈیا اداروں کو سرکاری اشتہارات کے بقایا جات کی ادائیگی کارکن صحافیوں کے واجبات اور کم از کم اجرت کی ادائیگی سے مشروط بنایا جائے۔ انہوں نے نیو پشاور ویلی سٹی میڈیا انکلیو پر صحافیوں کو اعتماد میں لے کر قواعد و ضوابط کے مطابق پیش رفت یقینی بنانے اور صحافیوں کے لیے مطالعاتی دوروں کے انعقاد کی بھی ہدایت جاری کی۔ ملاقات کے اختتام پر پشاور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری نے وزیراعلیٰ کو پریس کلب کے دورے اور نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھنے کی دعوت دی۔
#tiktokviral #viral #viewsproblem💔😔 #fyp #peak🔥_squad❤️🔥
#offcampus #offcampusedit #alliehayes #deandilaurentis #fypシ゚
Feel the power of the Dodge Challenger 🏎️🔥 #Dodge #Challenger #DodgeChallenger #DubaiCars #MuscleCars #DubaiLuxury #SupercarsDubai #CarReels #DubaiLife #ExoticCars #LavishCars #UAECars #DreamCars #SpeedAndStyle #V8Power
michael jackson gritando como el cabrón rey del pop que es por 29 segundos #michaeljackson #heehee #aww #HUMOR
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy