تنہائی میں روئے بغیر دل کا زنگ نہیں اترتا،
یہی وہ پناہ گاہ ہے جہاں رازِ نیاز کھلتے ہیں۔
❣️❣️❣️
2026-07-03 16:04:48
14
🍁فـقیـــرن🍁 :
خودی کی تربیت کے لیے خلوت اور تنہائی بنیادی شرط ہے۔ صوفیاء اپنے باطن کو سنوارنے کے لیے دنیا کے شور و غل سے دور ہو کر یادِ خدا میں مشغول ہوتے ہیں۔ جیسا کہ علامہ اقبال فرماتے ہیں
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔۔
🥰💯🙏
2026-07-03 16:21:47
8
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
خاموش لب مگر دل میں قیامت کا شور تھا
ہر سانس میں محبوبِ حقیقی کا ہی نور تھا
🌺🌺🌺
2026-07-03 15:47:12
3
toxic girl :
uffff Kamal be misaaaal
2026-07-04 02:56:04
1
my heart is Brocken 💔 :
right
2026-07-03 22:22:11
1
Amber :
wahhhhh zabardast
2026-07-03 15:50:24
1
Uzma Ansari :
عشق کا پہلا اصول ہی یہی ہے کہ غیر کو بیچ سے نکال دیا جائے۔ تنہائی کوئی سزائے موت نہیں، بلکہ یہ تو محبوب کے حضور وہ خاص پیشی ہے جہاں کوئی دوسرا حائل نہیں ہوتا۔ عاشق تنہا اس لیے بیٹھتا ہے تاکہ وہ اپنے اندر کی بھیڑ کو ختم کر کے صرف ایک ذات کا ہو رہے۔
"بــزمِ جــہـاں مــیـں یــوں تــو ہــر اک شـــے حــسـین ہــےلـیـکــن" ســکــونِ دل تـــری تـنہـائـیــوں مــیــں ہـــے"
2026-07-03 19:12:08
3
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
دلوں کی تنہائی (خلوت) میں وہ جانِ جہاں چھپا ہوا ہے، جس کا اس کائنات میں کوئی ظاہری نشان نہیں ملتا۔
ٹک تو اے شمعِ خاموش رو کے ساتھ
جل رہا ہوں میں بھی کب سے رات بھر
2026-07-03 19:28:19
3
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
*جو خود سے خاموش ہوا، وہ رب سے ہم کلام ہوا
اسی سکوت میں عشق کا پہلا سلام ہوا۔۔۔۔۔۔
✨✨✨✨✨
2026-07-03 15:39:37
5
گمنام :
بیشک ان شا ء اللہ
2026-07-04 05:20:03
1
Syeda bini qureshi :
Beshaq
2026-07-03 18:07:59
2
🔥Queen💕 👑 :
saii kahan 💯🥀💯🥀🥀🥀
2026-07-03 19:13:20
1
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
wahhh...
2026-07-03 15:49:12
1
🍁فـقیـــرن🍁 :
جلوت میں تو دنیا کا ہجومِ نظر آیا
تنہائی میں دیکھا تو مرا یار ہی یار تھا
🥰💯🙏
2026-07-03 16:20:35
5
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
*خامشی میں جو صدا آئے،،، وہی حق کی ندا ہےشورِ دنیا سے نکل کر دل ،، خدا سے آشنا ہے۔
✨✨✨✨✨
2026-07-03 15:40:31
8
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
nice caption ❣️❣️
2026-07-03 15:49:19
1
MirhaŘani👑 :
"سچی عبادت تین چیزوں کا مجموعہ ہے: زبان کی خاموشی، کثرتِ ذکر، اور "تنہائی کی طلب۔"
2026-07-03 19:46:33
3
Ayshiaz :
subhanallah 😌🥰gg
2026-07-04 18:47:45
0
MirhaŘani👑 :
کچھ ایسا ہو کہ ہم دنیا سے ہو جائیں کنارہ کش
تری خلوت میں آ بیٹھیں، تجھی سے گفتگو ہو جائے؛؛؛
💫💫🫶🏻💫💫
2026-07-03 19:47:55
3
tigar :
💔💔:ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ تیرے بعد کسی کا ہونا
2026-07-10 09:40:03
1
MirhaŘani👑 :
"عارفِ کامل کی پہچان یہ ہے کہ وہ خلوت میں رہے تاکہ مخلوق کے شر اور زبان کی آفتوں سے محفوظ رہے۔
2026-07-03 19:45:52
2
Islamic 230 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔۔۔
2026-07-03 20:12:05
2
MirhaŘani👑 :
💖❤️💖❤️💖
2026-07-03 19:49:07
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.