@pakhtoonist: کبھی کبھی مجھے لگتا ہے میرے اندر ایک ایسا شہر آباد ہے جہاں ہر گلی کسی بچھڑ جانے والے کی یاد سے بری ہوئی ہے لوگ میرے چہرے پر خاموشی دیکھتے ہیں مگر انہیں کیا خبر اس خاموشی کے نیچے کتنے شور دفن ہے میں نے اب شکایت کرنا چھوڑ دیا ہے کیونکہ جنہیں میری کمی محسوس نہ ہوئی انہیں میرے لفظ بھی کبھی سمجھ نہیں آئیں گے اب تو بس یہی خواہش رہ گئی ہے کہ ایک دن میں بھی کسی بہتے ہوئے دریا میں کاغذ کی ایک کشتی کی طرح گم ہو جاؤں نہ کوئی میرا انتظار کرے نہ کوئی میرا نام لے بس پانی مجھے اپنے ساتھ اتنی دور لے جائے کہ میری تمام اداسیاں تمام یادیں اور تمام نامکمل خواب اسی کی لہروں میں ہمیشہ کے لیے ڈوب جائیں کیونکہ بعض لوگ مرتے نہیں وہ صرف آہستہ آہستہ اپنے اندر ختم ہو جاتے ہیں🙂 #Pakhtoonist #pashtosong #nature #vedio #urducaption