@husan_prst: سکول کا اخری کلاس دسویں میں ہم نے ایک ٹریپ کا پروگرام بنایا وات کی طرف چار ہزار روپے فی کس میرے ابو نے استاد سے کہا پیسہ اتنے تو نہیں لیکن دو ہزار اب دیگے دو ہزار بعد میں، میں سکول میں دوستو کے ساتھ بیٹھا تھا تو وہ استاد نے مزاکیہ انداز میں کہا ٹریپ پہ جانا غریبو کا کام نہیں گھر بیٹھ، میں اپنے دوستو کے سامنے بے عزت ہوا میرا سیلف ریسپکٹ تباہ ہوا، لوگ مجھ پہ ہنسے اور استاد بھی ہنسنے لگا، یہ میرے زندگی کا تکلیف دہ اور میرے لئے سب سے بڑا سبق تھا، اب میں پیسہ کمانے کیلیے ہر راستے پر جانے سے نہیں روکتا #husan_prst #foryoupage #unfrezzmyaccount #1millionaudition #trendingsound