ماں کی دعاؤں سے پلنے والے آج ماں کی بخشش کی دعا کرتے ہیں
2026-07-06 04:20:06
0
Zain ki byti (Mamo ki Mano) :
Jin k Mama iss Duna m nh h Allah un sb ko sabar dy r mjy b sabar dy r jinki mama zinda h Allah kbi kise ki Maa ko naa kuch ho Dunia ujar jati
2026-07-08 11:46:24
0
🇵🇰atti malaysia🇲🇾 :
یا اللہ پاک میری امی ابو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین ثم امین🤲🤲🥹😭
2026-07-06 15:22:48
0
Silence :
*_ایک ہی سکون تھا ہمارا وہ بھی چلا گیا اللّٰہ اللّٰہ میری امی_*😔 _*اللّٰہ میری امی کی بے حساب مغفرت فرمائے اللّٰہ آمین ثم آمین*🤲_
_*میری امی کیلئے تین دفعہ سورت*_
_*اخلاص پڑھ کر بخش دیں*_
_*قُل ھُو اللّٰہ اَحد ○ اللّٰہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکی قدر کرنانصیب فرمائے اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اپنے والدین کے لیے ذریعہ نجات بناے آمین ثم آمین*_🤲
2026-07-09 16:53:25
1
SARIM❤️SAIM :
sarimsa34 ✨💅:ایے اللّٰہ میری امی کو اور جس جس کی ماں اس دنیا میں نہیں ہے ان سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین یارب العالمین 😭😭😭😭
2026-07-06 03:16:27
0
Sheeza Khan :
haye meri maaa😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-11 19:03:35
0
Crazy Queen👸 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 06:54:01
0
To see more videos from user @blackshayarix, please go to the Tikwm
homepage.