@ayazen44: جو شخص پوری دنیا کے بدلے بھی تمہارا سودا نہ کرے۔ وہی مخلص عشق کی آخری مثال ہوتا ہے۔اس شخص کے دل میں تمہاری یاد ایک چراغِ شام کی طرح ہر روز جلتی ہے۔ اور ہر رات تمہاری کمی ایک نئی اداسی لکھ جاتی ہے وہ تمہارے بغیر بھی جیتا ہے، مگر مکمل نہیں ہوتا۔۔ ایک زندہ لاش کی طرح۔ اور تمہارا نام اُس کی دعاؤں کا سب سے خوبصورت لفظ بن جاتا ہے۔۔۔ وہ تمہیں کبھی کسی قیمت پر کھونا نہیں چاہتا،، کیونکہ اُس کے لیے آپ دنیا نہیں، پوری کائنات ہوتے ہو۔ ایسے دل زمانے میں بہت کم ملتے ہیں، جہاں مخلص عشق سانسوں سے بھی زیادہ وفادار ہوتا ہے۔ . . . . . . ... . . . #foryou #fyp #viral #foryoupage #tiktokviral
ہر کسی کے نصیب میں سکون نہیں ہوتا۔🥰
کچھ لوگ تصویروں میں بھی اداس لگتا ہے🥀
2026-07-08 19:48:11
2
♛Mʀ⤢Hᴜᴢᴀɪғᴀ♛ :
🥰ہر کسی کے نصیب میں سکون نہیں ہوتا۔
کچھ لوگ تصویروں میں بھی اداس لگتا ہے🥀
2026-07-08 01:06:27
3
khyaloobhai :
Caption please
2026-07-09 18:58:55
0
⛎🕊غنم رنگ (ضیاء)🥀👈🏿♥️💔 :
*ہمیں تو پیار کے دو لفظ بھی نصیب نہیں ہوئے*
*اور بد نام ایسے ہوئے جیسے عشق کے بادشاہ تھے ہم*❤️🩹
*ضیاء 🍁🍂*
2026-08-16 16:30:06
0
🇵🇰 N A J E E B 💲 :
please Najeeb ullah please
2026-07-04 16:27:32
0
No more :
hyeee ghaama☹️
2026-07-14 17:22:56
0
sʏco :
had
2026-07-10 18:48:21
0
𝕌ℤ𝔸𝕀ℝ𝕆𝕠🖤🔥 :
Had 💔
2026-07-07 03:51:00
0
Name🥺🤕 Time pass 😭😔 :
🥺 تمہیں عروج پر نئے لوگ مل گئے
جو زوال میں تیرے ساتھ تھے ان کا کیا ہوگا ۔🥺😨
2026-07-05 08:07:42
2
Younas khan :
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِس کو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا
رُوبرُو عِشق ہو , اور عِشق بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا..
2026-07-04 13:10:27
0
⛎🕊غنم رنگ (ضیاء)🥀👈🏿♥️💔 :
*تجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن*
* ہائے انساں تُو درندوں سے بھی بدتر نکلا*
*شاعر*🍁🍂 Zia
2026-08-07 15:04:07
0
⛎🕊غنم رنگ (ضیاء)🥀👈🏿♥️💔 :
*ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ*
*اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئی*
*شاعر*🍁🍂Zia
2026-08-07 15:03:10
0
🦅طایف خان ٹیلہ بند🦅💞🥀🦅 :
بے شک! انسان کی اصل قدر وہی جانتا ہے جو اسے کھونے سے ڈرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے مخلص اور وفادار لوگوں کا ساتھ نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤍
2026-07-04 15:47:03
3
💞Ikhtiayr kakakhil💫 :
❤️❤️❤️
2026-07-06 19:12:33
0
𝑱𝒂𝒏𝒊 𝒃𝒓𝒐 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 15:59:56
0
🍁سلیمان خان 🍁 :
🥀🥀🥀
2026-07-04 22:04:33
0
IQRAR KHANI :
❤️❤️❤️
2026-07-06 18:16:10
0
Bilal Hussain :
❤️❤️❤️
2026-07-08 04:09:18
0
❤️❤️❤️❤️❤️ love is life ❤️❤️❤ :
🥰🥰🥰
2026-07-04 17:38:45
0
🚬1foTe-for-🙌🏽--جءن🙌🏽 :
🥰🥰🥰
2026-07-04 16:59:21
0
Sabzali_khilji⚔️ 🚩 :
🖤🖤🖤
2026-07-04 10:24:00
0
hassan :
🔥🔥🔥
2026-07-05 16:47:31
0
🇵🇰 SAYYAD ADIL 🇦🇪 :
😭😭😭
2026-07-07 20:49:18
0
SYed tAlHa BacHa :
💗💗💗
2026-07-05 19:42:45
0
To see more videos from user @ayazen44, please go to the Tikwm
homepage.