@sarokali16: 🖤

🖤⃤  گرۆز تُےـیک تُےـۆک
🖤⃤ گرۆز تُےـیک تُےـۆک
Open In TikTok:
Region: IQ
Saturday 04 July 2026 14:12:35 GMT
35427
13156
7
174

Music

Download

Comments

user96082554481872
اللهم اقضي حاجتي بحق ابو فاضل :
يارب اجمعنا بلحلال
2026-07-04 18:46:02
1
kura_pash6
kura_pash6 :
🌹🌹🌹
2026-07-04 17:34:39
2
shazadam93
شازاده🖤 :
🖤🥀
2026-07-05 15:24:31
0
user7407160040862
🦢. :
ادعولي تصير القسمه وتم ع خير ان شاء الله 🙏🤲
2026-07-05 18:47:32
0
To see more videos from user @sarokali16, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گھر کی چھوٹی بیٹی سب کو لگتا ہے کہ گھر کی چھوٹی بیٹی بہت
 لاڈلی ہوتی ہے اور اس کے مزے ہوتے ہیں، لیکن میں سوچتی
 ہوں کہ وہ لاڈ اٹھانے کے ساتھ زندگی کے کئی کروے بھی
 سب سے پہلے دیکھتی ہے۔ ماں کو اسے بہت سی چیزوں کی آزادی
 ہوتی ہے، لیکن وہ بہن بھائیوں کو الگ ہوتے، خاندان والوں کو
 بدلتے، اور ماں باپ کو بوڑھا ہوتے بہت قریب سے دیکھتی ہے۔ وہ
 دنیا کو بہت جلد سمجھ جاتی ہے اسے وقت سے پہلے یہ سمجھ
 آ جاتی ہے کہ ماں باپ کے علاوہ کوئی مخلص اور اپنا نہیں ہوتا۔
 وہ بہنوں کا نصیب دیکھ کر اندر ہی اندر ڈر جاتی ہے، اور بھائیوں
 کا بدلا ہوا روپ دیکھ کر خاموش ہونا سیکھ جاتی ہے۔
 وہ سب کی لاڈلی تو کہلاتی ہے، لیکن اکثر اپنے دل کا حال کسی
 سے کہہ نہیں پاتی کیونکہ سب اسے اب بھی سمجھ کر اس کی
 فکر کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ وہ سب کے بدلتے
 چہروں کو دیکھتی ہے، مسکراتی ہے، اور سب
 کچھ اپنے اندر دفن کرنا سیکھ جاتی ہے۔ سب کو لگتا ہے کہ وہ
 بہت خوش نصیب ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ گھر کے آنگن کو
 خالی ہوتے دیکھ کر سب سے زیادہ
 تکلیف اسی چھوٹی بیٹی کو ہوتی ہے، جو سب کے چلے جانے کے
 بعد بھی ماں باپ کا سہارا بنی رہتی ہے۔❤️‍🩹 #unfreezemyaccount #dontunderviewmyvideos🥀 #fypppppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppppp
گھر کی چھوٹی بیٹی سب کو لگتا ہے کہ گھر کی چھوٹی بیٹی بہت لاڈلی ہوتی ہے اور اس کے مزے ہوتے ہیں، لیکن میں سوچتی ہوں کہ وہ لاڈ اٹھانے کے ساتھ زندگی کے کئی کروے بھی سب سے پہلے دیکھتی ہے۔ ماں کو اسے بہت سی چیزوں کی آزادی ہوتی ہے، لیکن وہ بہن بھائیوں کو الگ ہوتے، خاندان والوں کو بدلتے، اور ماں باپ کو بوڑھا ہوتے بہت قریب سے دیکھتی ہے۔ وہ دنیا کو بہت جلد سمجھ جاتی ہے اسے وقت سے پہلے یہ سمجھ آ جاتی ہے کہ ماں باپ کے علاوہ کوئی مخلص اور اپنا نہیں ہوتا۔ وہ بہنوں کا نصیب دیکھ کر اندر ہی اندر ڈر جاتی ہے، اور بھائیوں کا بدلا ہوا روپ دیکھ کر خاموش ہونا سیکھ جاتی ہے۔ وہ سب کی لاڈلی تو کہلاتی ہے، لیکن اکثر اپنے دل کا حال کسی سے کہہ نہیں پاتی کیونکہ سب اسے اب بھی سمجھ کر اس کی فکر کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ وہ سب کے بدلتے چہروں کو دیکھتی ہے، مسکراتی ہے، اور سب کچھ اپنے اندر دفن کرنا سیکھ جاتی ہے۔ سب کو لگتا ہے کہ وہ بہت خوش نصیب ہے، لیکن کوئی نہیں جانتا کہ گھر کے آنگن کو خالی ہوتے دیکھ کر سب سے زیادہ تکلیف اسی چھوٹی بیٹی کو ہوتی ہے، جو سب کے چلے جانے کے بعد بھی ماں باپ کا سہارا بنی رہتی ہے۔❤️‍🩹 #unfreezemyaccount #dontunderviewmyvideos🥀 #fypppppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppppp #fypppppppppppppppppppppppppppppp

About