@huynhquocan102: Viên thận Botamax rất là hiệu quả. Hãy bảo vệ sức khoẻ của mình nha mọi người. #vienthanbotamax#botamax#thận#huynhquocan102#xuhuong

Huỳnh Quốc An
Huỳnh Quốc An
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 05 July 2026 00:33:58 GMT
11
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @huynhquocan102, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*فوجی فرٹیلائزر کمپنی میرپور ماتھیلو سی بی اے یونین کے صدر انعام نیازی کی سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد سے ملاقات* اسلام آباد: فوجی فرٹیلائزر کمپنی (FFC) میرپور ماتھیلو سی بی اے یونین کے صدر انعام نیازی نے سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ **جناب ذوالفقار احمد** سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران محنت کشوں کی فلاح و بہبود، ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات، اور مزدوروں کو درپیش مسائل سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر انعام نیازی نے وفاقی وزیر جاب چوہدری سالک حسین اور  سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ جناب ذوالفقار احمد کی محنت کشوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ مزدوروں کی خدمت کے لیے دن رات انتھک محنت کر رہے ہیں، جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورکرز ویلفیئر فنڈ کی جانب سے مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کیے جانے والے اقدامات قابلِ تحسین ہیں اور محنت کش طبقہ ان اقدامات سے بھرپور استفادہ کر رہا ہے۔ انعام نیازی نے اس امید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے اسی جذبے کے ساتھ اقدامات جاری رکھے جائیں گے تاکہ محنت کش طبقے کے مسائل مزید مؤثر انداز میں حل ہو سکیں۔ #viralvideo #fypシ゚viral #foryou #fyp #fyppppppppppppppppppppppp @labour @Workers union network ®️ @Workers Union @Industries @Workers Community @overseas_officials @Chaudhry Salik Hussain @Zulfiqar Ahmad

About