@amjele: #rihanna #makeup #beauty #fentybeauty

amjele
amjele
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 05 July 2026 03:49:44 GMT
351
20
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @amjele, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گیا۔جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہو گا۔ دوسرا جلوس قصر مصیب ناظم آباد نمبر 1 سے دوپہر 1 بجےبرآمد ہوگا اور شاہ نجف امام بارگاہ رٹن روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق دوسرے جلوس کے باعث میٹرک بورڈ سے لسبیلہ جانے والے ٹریفک کو ناظم آباد فلائی اوور سے لیاقت آباد کی جانب موڑ دیا جائے گا جبکہ سہراب گوٹھ، واٹر پمپ سے کریم آباد فلائی اوور دوپہر 1 بجے ٹریفک کے لئے بند کردیا جائے گا۔ لیاقت آباد سپر مارکیٹ سے آنے والا ٹریفک ڈاکخانہ فلائی اوور سے سندھی ہوٹل پرانی سبزی منڈی کی جانب موڑ دیا جائے گا اور الطاف حسین بریلوی روڈ اور بڑا بورڈ سے گجرنالہ کراسنگ ٹریفک کے لئے بند ہوگا۔  طارق روڈ سے پی آئی بی کالونی جانے والا ٹریفک یونیورسٹی روڈ اور ایم اے جناح روڈ کی جانب موڑ دیا جائے گا جبکہ جیل چورنگی فلائی اوور ٹریفک کے لئے بند ہوگا اور گارڈن سے تین ہٹی جانے والے ٹریفک کو جماعت خانہ سگنل سے بہادر یار جنگ روڈ کی جانب موڑ دیا جائے گا۔ #TOKAlert #karachi

About