@princesskittyd0ll: #fyppppppppppppppppppppppp

Kitty
Kitty
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 05 July 2026 10:00:16 GMT
643
118
4
3

Music

Download

Comments

jasonbuttery1
Buttery :
Damn!!!
2026-07-05 10:02:50
0
jimmy_likesarmpits
jimmy3.0 :
2026-07-05 10:09:23
0
marijuano42071082
flip42082 :
😍😍😍
2026-07-05 10:04:33
0
To see more videos from user @princesskittyd0ll, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر کوئی عورت آپ پر اعتبار کرے تو یہ کبھی نہ سمجھنا کہ آپ  نے صرف ایک انسان کا یقین جیتا ہے بلکہ آپکو ایک ایسا دل سونپا گیا ہے جس نے ہزار خدشوں کے باوجود آپکو منتخب کیا ہے عورت آسانی سے اعتبار نہیں کرتی وہ بار بار سوچتی ہے خود کو روکتی ہے پھر کہیں جا کر کسی کو اپنے اعتماد کے قابل سمجھتی ہے۔۔۔ اس لیے اس کے بھرم کو قائم رکھنا آپکی ذمہ داری ہے ایک جھوٹ، ایک دھوکا یا ایک بے وفائی صرف ایک رشتہ نہیں توڑتی بلکہ اس کے اندر موجود انسانوں پر یقین کرنے کی ہمت بھی چھین لیتی ہے۔۔۔ ٹوٹا ہوا اعتماد صرف آنکھوں میں آنسو نہیں لاتا بلکہ دل میں وہ خُلا  چھوڑ جاتا ہے جو برسوں تک ختم نہیں ہوتا۔۔۔ اگر آپ کسی عورت کی زندگی میں عزت بن کر آئے ہو تو اس کی آزمائش مت بنو اس کے یقین کی حفاظت کرو اس کی عزت کی حفاظت کرو اور اس کے اعتماد کو اپنی سب سے بڑی امانت سمجھو کیونکہ دنیا میں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن پر کوئی دل بے خوف ہو کر اعتبار کرتا ہے اور جو اس اعتبار کو نبھا لیتے ہیں وہ صرف ایک رشتہ نہیں بچاتے بلکہ ایک انسان کے اندر انسانیت پر قائم رہنے والا یقین بھی زندہ رکھتے ہیں محبت کا حسن وعدوں میں نہیں بلکہ نبھانے میں ہے۔۔۔۔💗💐 #foryou #foryoupage #foryouviral #hearttouching #100klikes

About