@ibrahim_khalil._: اگر کوئی ناراض ہو جائے تو منانا بری بات نہیں__💔 لیکن منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لینا کہ وہ ناراض ہے یا بیزار__🥺 ۔ ۔ ۔ ۔ Plan Your Perfect Trip ✈️ Explore the breathtaking beauty of Gilgit Baltistan 🏔️ Tour Details : •📷 Discover Gilgit Baltistan With Me •📩 Let’s Create Memories Destination: * Manthokha Waterfall * Blind lake * Kharpocho fort * Kaplu fort * Kachura * Khamosh Waterfall * Deosai * Masor Rock * Chocolate Rock * Kharmang Fort * Hashupi Locations 📍 Skardu | Kharmang | Shiger | Khaplu • What you get: ✔️ Budget-friendly packages 💸 ✔️ Luxury & comfort stays 🏨 ✔️ Complete trip planning 🧭 ✔️ Luxury Hotels & Transport 🚗 DM for more information ℹ️ OR Contact on 📞 WhatsApp +923109293734
کچھ لوگ ہمارے کبھی نہیں ہوتے بس وقت انہیں کچھ پل کے لیے ہمارے پاس لے اتا ہے😭😭😭
2026-07-05 12:37:54
0
💫Kʌʀɘɩɱ Wʀɩtɘss058✍🏻 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 15:05:46
0
Bahadur Ali sahil :
♥️♥️♥️
2026-07-05 14:56:36
0
👑 𝐀𝐋𝐈 𝐀𝐇𝐌𝐄𝐃 👑 :
🌹🌹🌹🌹🌹
2026-07-05 14:11:38
0
balti :
❤️❤️❤️
2026-07-05 14:07:16
0
Shahid Ali Baloch :
❤️❤️❤️
2026-07-05 13:09:43
0
ش🍁 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 12:56:37
0
🌿irfan❤️🩹 :
♥️♥️♥️
2026-07-05 12:51:11
0
Zaheerjan 💗 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 12:17:10
0
Cloud Vibes🇬🇧 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 12:09:16
0
mmishal138 :
آپ نے دیکھا ہے کبھی چاند سے گرتا ہوا پانی ؟ میں نے دیکھا ہے یہ منظر محترمہ کو منہ دھوتے ہوئے آپ نے دیکھا ہے کبھی صبح کی پہلی کرن کو شب کی زلفوں سے نکلتے ہوئے آہستہ آہستہ ؟
میں نے دیکھا ہے وہ منظر بھی بڑی حیرت سے جب وہ آئینے کے سامنے ٹھہری تھیں مسکراتے ہوئے۔ آپ نے سنا ہے کبھی پھولوں کی خاموش زبان؟ جو ہوا کے لہوں پر اپنا پیام رکھتی ہے میں نے وہ راز بھی جانا ہے کسی خوشبو سے جو بکھر جاتی تھی ان کے قریب آتے ہوئے۔ آپ نے دیکھا ہے کبھی چاند کو دریا میں اترتے؟ یا ستاروں کو کسی جھیل میں لرزتے ہوئے ؟ میں نے دیکھا ہے یہ سب ایک ہی لمحے میں مگر
محترمہ کو سر صبح منہ دھوتے ہوئے۔ پانی کی بوندیں تھیں یا موتی کسی خزانے کے رخسار پہ ٹھہری تھیں چمکتی ہوئی دعاؤں کی طرحاور جب ہاتھ کی جنبش سے وہ بہنے لگیں یوں لگا وقت بھی رکتا ہے گزر جاتے ہوئے۔ ان کی پیشانی پہ بکھرے ہوئے چند نرم سے بال بادلوں جیسے کسی کوہ یہ اتر آئے ہوں اور وہ سادگی کہ جس کا کوئی ثانی ہی نہیں دل کو مجبور کرے خود سے گزر جاتے ہوئے۔
میں نے سوچا کہ یہ حسن نظر کا دھوکا ہے
یا کوئی خواب ہے جو آنکھ میں زندہ ہے ابھی پھر وہ اک بار ہنسیں، اور یقیں آ ہی گیا چاند بھی شرم سے چھپ جاتا ہے یہ منظر دیکھتے ہوئے۔
کون کہتا ہے کہ معجزے فقط قصوں میں ہیں؟ کون کہتا ہے کہ جنت کی جھلک ممکن نہیں؟ میں نے ہر بار حقیقت کو بدلتے دیکھا ان کی معصوم ادا پر نظر ٹھہرتے ہوئے۔ آپ نے دیکھا ہے کبھی چاند سے گرتا ہوا پانی؟ میں نے دیکھا ہے یہ منظر بڑے قریب سے اک دن
جب وہ چہرے سے تھکن، غم اور زمانے کی گرد دھو رہی تھیں محبت کی روشنی ہوتے ہوئے۔ تب سے ہر چاند پر دریا بر ستارہ مجھ کو ان ہی کا عکس دکھاتا ہے چمکتے ہوئے۔
بھرفنا
☁️✨🤍
#trending #fypviralシ #
2026-07-05 15:11:02
0
To see more videos from user @ibrahim_khalil._, please go to the Tikwm
homepage.