@gmbrohi38: . . . کہتے ہیں ! مرد کو بنانے والی بھی عورت ہے اور اسے اجاڑنے والی بھی عورت ہے اگر عورت مرد کو یہ احساس دلا دے کہ وہ اس کے لیے سب کچھ ہے تو مرد دنیا کی ہر جنگ جیت سکتا ہے۔ #alwaysmissyou💕💕💕😘#poitrylover #lovevibes__❤️ #poitrylines #viewsproblem💔😔