پھر زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا
کہ زندگی تو صبر کا ایک حصہ ہے
کوئی بچھڑ جائے تو صبر
کوئی ناراض ہو جائے تو صبر
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر
کچھ نہ ملا تو صبر
2026-07-05 20:39:04
4
avie👑Queen of heart❤🇵🇭👑❤ :
2026-07-06 03:33:05
2
💞🌹M. Zübāìr Khāñ 🌹💞 :
so beautiful
2026-07-05 18:51:17
2
🇵🇰🇵🇰 Shahab🇶🇦🇶🇦 :
Balkul sach kha ap ny sabr my bari taqat hoti hy
2026-08-03 01:20:57
0
Ali jaan All is well :
samajh Nahin a raha kya se tarif karun very good
2026-08-06 17:56:57
0
🇦🇪hameed🇦🇪 Wazir 🇦🇪 :
qurrrrrrrrrrrrrrrrrrban AYSHO ❤️🫶
2026-07-05 18:28:33
1
Ali Haider :
ہمیں پرندوں سا نازک دل دے کر،
درندوں کی بستی میں اتار دیا گیا۔۔۔💔
2026-08-09 18:37:41
0
unknown :
bhot sbar k ghont piye hmne
2026-08-12 18:55:43
0
ARSHI LAEEQUE :
:ہمیں پرندوں سا نازک دل دے کر،
درندوں کی بستی میں اتار دیا گیا۔۔۔💔
2026-08-21 21:11:15
0
Shabi shabi :
جب سننے والا سن کر دیکھنے والا دیکھ کر اور سہنے والا سہہ کر جب خاموش ہو جاتے ہیں تو سمجھ لینا اب اس کا معاملہ رب کی عدالت میں پہنچ گیا ہے
2026-07-05 20:41:36
4
Shabi shabi :
ہوتی نہیں دوستی کبھی چہرے سے
دوستی تو دل سے کی جاتی ہے
صورت ان کی خود ہی پیاری لگتی ہے
قدر جن کی دل سے کی جاتی ہے
2026-07-05 20:42:14
4
🦅🄲 🄰 🅁 🄼 🄴 🄽🦅 :
2026-07-05 19:20:11
2
ARSHI LAEEQUE :
پھر زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا
کہ زندگی تو صبر کا ایک حصہ ہے
کوئی بچھڑ جائے تو صبر
کوئی ناراض ہو جائے تو صبر
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر
کچھ نہ ملا تو صبر
2026-08-21 21:10:57
0
Shabi shabi :
جہاں بددعا دینے کا وقت آئے وہاں صبر کر لیا کریں
اللہ وہ عطا کرتا ہے جہاں جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا
2026-07-05 20:38:34
4
𓆩💜𓆪ɴɪsʜᴀǫᴜᴇᴇɴ𓆩💜𓆪 :
2026-07-05 22:23:39
1
🇦🇪hameed🇦🇪 Wazir 🇦🇪 :
sadky ☺️AYSHO ☺️
2026-07-05 18:29:58
3
darwishsalman609 :
الله صبر کا حساب لیے گا 🤲
2026-07-15 16:23:01
1
cute girl... :
Ameen same ameen 🥹🥹
2026-07-08 06:49:56
0
To see more videos from user @aishuwahab25, please go to the Tikwm
homepage.