@lifeofwizkid: 🇳🇬

Life of Wizkid ✪
Life of Wizkid ✪
Open In TikTok:
Region: NG
Monday 06 July 2026 01:12:56 GMT
534874
115690
1059
2333

Music

Download

Comments

too.thug44
OBA👑 STYLE🥇 :
THATS OUR NATIONAL ANTHEM ❤️🦅
2026-07-06 03:32:53
1908
abule321
BELIEVE🕯️💛 :
Wizkid is bigger than FIFA
2026-07-06 06:00:26
3874
user49039032283273
natasha :
KENYAAAAAAA😍
2026-07-07 18:17:09
1504
t.e.m.s.p.i.r.e
T E M S P I R E 🔥 :
You still dey hate on him
2026-07-06 07:18:35
519
dahboialone.001
Abdullahi :
biggest what?🦅❤️
2026-07-06 04:53:48
809
mekus20035
Smash 💥 🎙️ :
Nah that Asake part when e sing dy burst my head 😳
2026-07-06 07:10:02
479
babatundeunlimited22
🕸𝐀𝐘𝐎𝐌𝐈𝐊𝐔𝐍🪐🤍🕸 :
𝐅𝐂 𝐦𝐚𝐫𝐤 𝐚𝐭𝐭𝐞𝐧𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞🦅❤️
2026-07-06 06:01:10
388
69.firstboy_
First Boy🌟 :
Even people wey no like am go dey feel the goosebumps😭😂
2026-07-06 08:16:47
109
datgurlkuburah
✧ ♡𝓑𝓤𝓡𝓐𝓗 ༺♡༻ :
Davido fans go think say na judgement day 😂😂😂
2026-08-19 07:17:15
9
m.m42916
Non-Religious →🪶👹🇳🇬🦅 :
BIG WIZ HIGHEST IN THE GAME 👑 🤍 🕊
2026-07-06 08:36:10
194
ndocha_
Ndocha :
🦅🦅🦅
2026-07-06 17:46:39
257
fvcked002
🧃DeWaLe🥷♻️ :
He always put Nigeria 🇳🇬 first 🔥❤️
2026-07-06 18:22:05
28
wizkidlovers0
harmony 🥀💕 FC🦅❤️ :
Hope I’m not disturbing 🦅❤️
2026-08-16 15:37:41
22
soniaifunanya7
solidstar11 :
MY IDOLO
2026-07-06 07:36:40
13
itzlizzy862
Lizzy🥹💕🙈 :
We all love wizkid right ❤️🦅
2026-08-06 13:10:59
8
dhatoalvin
DHATO ALVIN 🇳🇬 :
After Cr7 Wizkid is the world best artist
2026-07-08 09:09:49
11
__.icepop5
__.icepop :
2026-07-08 00:14:48
6
godfrey__21
GODFREY✨ :
2026-07-06 01:20:12
33
wilmurrhode1
npc.wilmur :
it sounds better on spotify anyway 😢
2026-07-09 07:03:19
50
lakazed14
lakazed14 :
wizkid number one
2026-07-06 20:04:32
5
blasmick3
mick 🚀 :
Wizkid Ronaldo 👑🚀🐐
2026-07-07 19:54:58
9
user23aleba
Terngu victor$$$200💯🇱🇷🛐✝️ :
FC🥰🥰
2026-07-06 06:39:29
16
a.ndria_
अनडरईअ :
hearing this song live would HEAL ME!!!
2026-07-07 20:03:15
12
nenehapi
Nene Oma✨ :
I don’t love him wetin I gain ❤️❤️❤️
2026-07-06 07:08:00
70
To see more videos from user @lifeofwizkid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

قرآن کریم الحکیم صاحب لولاک مولاۓ کائنات حضرت سیدنا محمد کریم ﷺ  کے وجود مبارک میں سےگزر کر ہم سب کو عطا ہوا۔ سرکار پاک کے وجود اقدس پر وحی مبارک نازل ہوتی بہت تکلیف ہوتی ۔ فرمایا کبھی تو مجھے گھنٹی کی سی آواز سنائی دیتی ہے اور وحی کی یہ صورت میرے لیے سب سے زیادہ سخت ہوتی ہے، پھر جب یہ سلسلہ ختم ہو جاتا ہے تو جو کچھ اس آواز نے کہا ہوتا ہے، مجھے یاد ہو چکا ہوتا ہے۔
قرآن کریم الحکیم صاحب لولاک مولاۓ کائنات حضرت سیدنا محمد کریم ﷺ کے وجود مبارک میں سےگزر کر ہم سب کو عطا ہوا۔ سرکار پاک کے وجود اقدس پر وحی مبارک نازل ہوتی بہت تکلیف ہوتی ۔ فرمایا کبھی تو مجھے گھنٹی کی سی آواز سنائی دیتی ہے اور وحی کی یہ صورت میرے لیے سب سے زیادہ سخت ہوتی ہے، پھر جب یہ سلسلہ ختم ہو جاتا ہے تو جو کچھ اس آواز نے کہا ہوتا ہے، مجھے یاد ہو چکا ہوتا ہے۔" (صییح بخاری حدیث پاک 2نمبر) وحی نازل ہونے کا بیان اس طرح ملتا ہے جیسے باقاعدہ ایک ایک حرف وجود میں (نصب) داخل کیا گیا ہو۔۔ مولائے کائنات سرور انبیاء تاجدار دو جہاں کریم لجپال سیدہ مرشدی حضرت محمد کریمﷺ کے جسم مبارک کے اندر داخل ہوتا اور جسم مبارک پر نازل ہوتا ۔۔ حدیث شریف "رسول اللّٰہ ﷺ پر وحی نازل ہوئی اور آپ ﷺ کی ران میری ران پر رکھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺ پر وحی کا اتنا بوجھ پڑا۔کوئ بھی چیز مجھے آپ کی ران سے زیادہ بوجھل محسوس نہیں ہوئی " (سنن ابی داؤد حدیث نمبر 2507) حضرت عائشہ اور دیگر صحابہ سے مروی "جب رسول اللّٰہ ﷺ اپنی اونٹنی پر سوار ہوتے اور وحی نازل ہونا شروع ہوتی، تو وحی کے بوجھ (ثقل) کی وجہ سے اونٹنی کی گردن زمین سے لگ جاتی اور وہ بیٹھ جاتی تھی، وہ بوجھ کی وجہ سے چلنے کی طاقت نہیں رکھتی تھی۔" قرآن کریم الحکیم کی آیت مبارک اِنَّا سَنُلْقِیْ عَلَیْکَ قَوْلًا ثَقِیْلًا" (سورۃ المزمل، آیت: 5)ترجمہ: "یقیناً ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں۔" قرآن مجید الحکیم مولا کریم ﷺ کے وجود مبارک میں داخل ہوا اترا نازل ہوا ۔ مبارک نازک لب مبارک جنبش فرماتے اصحاب محفوظ فرما لیتے ۔ ہم کتنے خوش بخت ہیں ۔اس وقت ہمارے گھروں میں قرآن پاک موجود ہے جس کا ایک ایک حرف صاحب قونین ہمارے والی ہمارے سر پرست ہمارے سردار ہمارے سرکار سیدنا احمد سیدنا حاشر سیدنا ماحی مولاے محمد کریم ﷺ کے ذریعہ روشنیوں نور کریم سے ہوتا پہنچا ہے ۔۔ قرآن پاک مکمل شفاء بن گیا ہر مرض کے لیے۔۔ کیوں نا شفاء ہو نازل کن پر ہوا جو خود سب جہانوں کے رحمت العالمین ہیں ۔۔ کتاب کو شرف یابی عطا ہوئی ہمارے بخت جاگ گئے ہیں ۔۔۔ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا سَیّدی یَا رَسُوْلَ اللّٰہ وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا سَیّدی یَا حَبِیْبَ اللّٰہ جَزَى اللّٰهُ عَنَّا سیّدنا مُحَمَّدًا ﷺ مَا هُوَ أَهْلُهُﷺ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لہ #عشق_حقیقی #باب_العلم #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #fypシ゚viral🖤tiktok #fyppppppppppppppppppppppp

About