@jacksonzan43: ท่อระบายน้ำอุดตันเพราะเส้นผม? ใช้ตัวกรองเกลียวนี้ช่วยได้เลย!

Mali มะลิ
Mali มะลิ
Open In TikTok:
Region: JP
Monday 06 July 2026 07:24:39 GMT
27915
61
2
16

Music

Download

Comments

vios2067
เต่งเต๋ง t&t :
55555ซื้อมาแล้วรูระบายน้ำเล็กไปน้ำไหลช้า
2026-07-07 06:03:44
0
user262363562656865
หนุงหนิง :
สนใจตรงปกไหมคะ
2026-07-07 03:57:14
0
To see more videos from user @jacksonzan43, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل  خان آفریدی نے خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔  ✅ ابتدائی مرحلے میں پشاور میں سرکاری ہسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کی جائے گی، وزیراعلیٰ کا خیبرپختونخوا کی تمام سرکاری جامعات اور کالجوں میں بھی مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان ✅ پہلے مرحلے میں پشاور کے تمام اہم سرکاری مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کی جائے گی، اگلے مرحلے میں ایبٹ آباد، مردان، سوات، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان سمیت تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹرز تک منصوبہ توسیع دی جائے گی،  اس موقع پر وزیراعلی نے اپنے خطاب میں کہا کہ  🔹 عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل سہولیات ہر شہری تک پہنچائیں گے، خیبرپختونخوا تقریباً 70 سے 80 فیصد ڈیجیٹل گورننس کی جانب پیش رفت کر چکا ہے، حکومت تمام سرکاری خدمات کو مرحلہ وار پیپر لیس بنا رہی ہے،  🔹 انٹرنیٹ نوجوانوں کے لیے روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے،  نوجوانوں کو روزگار اور معاشی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، آج پاکستان میں نوجوان ای کامرس کی طرف جا رہے ہیں اور یہ خوش آئند رجحان ہے، 🔹 سوشل میڈیا کو محدود کرنے کے لیے انٹرنیٹ سست کرنا قابل مذمت ہے، بدقسمتی سے صرف پی ٹی آئی کو کاؤنٹر کرنے کے لیے انٹرنیٹ بند یا سست کر دیا جاتا ہے، جس سے نوجوانوں کا نقصان ہوتا ہے،  🔹 مسلط حکومت خود تو نوجوانوں کے لیے کچھ نہیں کر رہی، کم از کم انہیں اپنے طور پر کچھ کرنے دے، ضم اضلاع میں انٹرنیٹ تو دور، موبائل سروس تک میسر نہیں، 🔹 ایک ہی حل تھا کہ قبائلی عوام افغانستان کے ساتھ تجارت کریں، وہ بھی بارڈر بند کر دیے گئے،  ایسے اقدامات دہشت گردی کے خاتمے کے بجائے اسے ہوا دے رہے ہیں، 🔹 ایک طرف عوام کے پاس کاروبار نہیں، کھانے کے پیسے نہیں، دوسری طرف جہاز اور جزیرے خریدے جا رہے ہیں، جب کسی کو معلوم ہو کہ عوام ووٹ دے یا نہ دے، چور دروازے سے حکومت بنا لیں گے تو وہ بدمعاشی پر اتر آتا ہے، 🔹 ہماری حکومت عوام کے ووٹ سے قائم ہوئی ہے، عوامی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے،  انشااللہ مالی سال 2026-27 خیبرپختونخوا میں امن، ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہوگا۔  #CMKP #SohailAfridi #AkhpelInternet #KPFreeWiFi

About