@saqi.wrai8s: کیسے کروں بیاں میں اپنی بے بسی کو۔ وہ میرا ہوتا بھی نہیں، اور مجھ سے چھوڑا بھی نہیں جاتا۔ دل ہر بار اُسی کی طرف لوٹ آتا ہے۔ حالانکہ عقل بار بار منع کرتی ہے۔ عجیب سی قید ہے اس محبت کی۔ نہ ساتھ نصیب ہے، نہ جدائی آسان۔ ہر دعا میں وہی شامل رہتا ہے۔ اور ہر خاموشی میں بھی اُسی کا ذکر ہوتا ہے۔ شاید کچھ محبتیں صرف نبھانے کے لیے نہیں، سہنے کے لیے بھی ہوتی ہیں۔

Saqi Wrai8s
Saqi Wrai8s
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 03:30:00 GMT
11588
706
5
169

Music

Download

Comments

zeenat.shehzadi88
🦋 ZeeNat ShehZadi🌹 :
رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں....❤️‍🩹 درد کے توسط سے نسبتیں تو رہتی ہیں....🖤 چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے....😔 مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں.....🥀💯
2026-07-10 05:28:00
0
waqarshahjigri
waqarshahjigri :
🥰🥰🥰
2026-07-10 05:35:40
0
user6118532020765
Модар Ширин :
❤️❤️❤️
2026-07-10 03:43:44
0
sk.kheshki
𝗞𝘼م𝙍𝘼ن💔𝘼ل𝗶💕💕 :
♥️♥️♥️
2026-07-10 03:31:34
0
userdilshadbutt
butt jigar 💕 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 07:55:30
0
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About