@8iroc: #trending #fypシ

𝐑𝐀
𝐑𝐀
Open In TikTok:
Region: US
Monday 06 July 2026 23:32:32 GMT
35675
3226
8
286

Music

Download

Comments

_v7i6
حاتم :
￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶          ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶          ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶          ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶          ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶          ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶          ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶ ￶           ￶ ￶
2026-07-06 23:40:35
1
nadoucha822
غنوجه🎀🩰 :
محد يستاهل اصلا
2026-07-09 12:46:47
0
li8_.g4
أࢪيَـانا🇱🇷. :
حتى اني🤙🏻
2026-07-07 10:59:52
2
_lio24
ھ :
2026-07-07 11:11:34
1
user5961329673926
🇺🇸🗽🇺🇲 :
💜💜💜
2026-07-09 23:22:28
0
To see more videos from user @8iroc, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

@ A..🥀🥺 درد تب نہیں ہوا جب تم بدل گئے ... درد تب ہوا جب مجھے سمجھ آیا کہ میں نے تمہیں یہ حق خود دیا تھا۔ میں نے ہی ایک دن ہنس کر کہا تھا کہ میں ہر حال میں تمہارے ساتھ رہ سکتی ہوں ... اور شاید تم نے اس بات کو محبت نہیں، میری مجبوری سمجھ لیا۔ پھر تم نے مجھے ہر حال سے گزارا۔ کبھی اپنی بے رخی
@ A..🥀🥺 درد تب نہیں ہوا جب تم بدل گئے ... درد تب ہوا جب مجھے سمجھ آیا کہ میں نے تمہیں یہ حق خود دیا تھا۔ میں نے ہی ایک دن ہنس کر کہا تھا کہ میں ہر حال میں تمہارے ساتھ رہ سکتی ہوں ... اور شاید تم نے اس بات کو محبت نہیں، میری مجبوری سمجھ لیا۔ پھر تم نے مجھے ہر حال سے گزارا۔ کبھی اپنی بے رخی " سے، کبھی خاموشیوں سے کبھی نظر انداز کر کے، کبھی بدلتے ہوئے لہجوں سے۔ اور میں... میں ہر بار یہی سوچ کر خاموش رہی کہ محبت تو ساتھ نبھانے کا نام ہے نا۔ کتنی عجیب ہوتی ہیں لڑکیاں ... جس شخص کو دل" سے چاہنے لگیں، پھر اس کی بدتمیزی میں بھی اپنائیت ڈھونڈ لیتی ہیں۔ اس کے سرد لہجے میں بھی محبت تلاش کرتی ہیں اور اس کی دوری میں بھی خود کو قصوروار سمجھتی رہتی ہیں۔ میں بھی وہی لڑکی تھی... جو تمہارے ہر بدلتے رنگ کو اپنی کمی سمجھتی رہی۔ میں نے تمہیں اختیار دیا تھا کہ اگر میں کبھی تھک " جاؤں تو میرا ہاتھ تھام لینا ... مگر تم نے تو میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے کانٹوں پر چلانا شروع کر دیا۔ تم نے میری آنکھوں کے خواب نہیں دیکھے، تم نے صرف میری برداشت دیکھی۔ اور جانتے ہو سب سے زیادہ رونا کب آتا ہے؟ جب انسان" کو یہ احساس ہو کہ وہ جس کے لیے ہر درد سہہ رہا تھا... وہ شخص صرف یہ دیکھ رہا تھا کہ یہ لڑکی آخر کتنا برداشت کر سکتی ہے۔ #fyp #foryoupage❤️❤️ #سکون💔😭😭😭 #محبت🙏🏻🥺💔 #اذیت🥺🥺

About