@suburbrideuk: Exploring the unseen with the ENGWE EP-2 Boost. 🌲 standard bikes just can't compete with these fat tires! Rate this look. #engwe #ebikelife #fattyre #adventuretime #scenicride

SuburbRideUK
SuburbRideUK
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 07 July 2026 16:13:36 GMT
19798
55
3
2

Music

Download

Comments

edva987
BabyCatdog :
you cant drive them its illegal, and you need to have valid insurance tax and other stuff wich you cant have in moust case, because electric bike is a motor vehicle, and all motor vehicles has to have a insurance
2026-07-11 11:12:59
0
rosscoe93
Rosscoe :
😁😁😁
2026-07-08 00:04:12
0
To see more videos from user @suburbrideuk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Plzz one cmt English plzzاسلام آباد: سنگجانی کے علاقےمیں چوہدری پمپ کے قریب قائم ایک گیس ایجنسی میں سلنڈر دھماکوں کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ شہریوں نے اسلام آباد انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ شہریوں کے مطابق چند روز قبل تھانہ سنگجانی کے ایس ایچ او کی مؤثر حکمتِ عملی کے تحت آبادی کے درمیان قائم اس گیس ایجنسی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے سیل کر دیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں اسلام آباد انتظامیہ کے بعض اہلکاروں کی ملی بھگت سے  مبینہ طور پر دوبارہ ڈی سیل کیے جانے کو شہریوں نے لمحۂ فکریہ قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معلوم ہوا کہ اسلام آباد انتظامیہ کے کچھ اہلکار اس ایجنسی سے منتھلی وصول کرنےمیں ملوث ہیں جو اس ایجنسی کی تمام تر قانونی معاونت کرتے ہیں  مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر خدانخواستہ قریبی آبادی کو کوئی جانی یا مالی نقصان پہنچ جاتا تو اس کا ذمہ دار کون ہوتا۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، فائر بریگیڈ اور اسلام آباد پولیس کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں، جبکہ آگ بجھانے کی کوششیں تاحال جاری ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے اس قدر شدید تھے کہ اردگرد کی عمارتیں لرز اٹھیں اور علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔ پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا ہے تاکہ مزید کسی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

About