@ptiofficial: ذرا سوچئے۔۔۔۔۔ کیا ہماری خارجہ پالیسی خودمختار ہے؟ کیا ہماری معیشت برق رفتار ہے؟ کیا ہمارا حاکم با کردار ہے؟ کیا ہماری عدالت خوددار ہے؟ جواب اگر نفی میں ہوتا یقین رکھیئے ہم شاد نہیں آباد نہیں اپنا چمن آذاد نہیں اس فصل خزاں میں برگ و بر اشجار سے گزرتے جاتے ہیں چند پیسوں کے طالب جو ہوئے کردار سے گزرتے جاتے ہیں تحریر: محمد سفیان #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے