@matiasgn: 👤#viral #solo #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #

matias
matias
Open In TikTok:
Region: PE
Wednesday 08 July 2026 06:05:46 GMT
11616
1518
6
201

Music

Download

Comments

nicolashuayhuaflores
Nicolas🎩 :
🕳️
2026-07-09 02:14:40
0
asuarionoencontrado3
usuarios desconocidos :
😓😓😓
2026-07-09 06:46:45
0
To see more videos from user @matiasgn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ لوگ ٹرافی اٹھاتے ہیں  اور کچھ لوگ اپنا سر بلند رکھتے ہیں  ‏مصر کے کوچ نے کل رات تمام مسلمانوں کے دل جیت لیئے ۔❤️ کل رات یہودیوں کے سامنے فلسطین کا جھنڈہ لہراتے ہوئے تمام مسلمانوں کی ترجمانی کی ہے ❤️🔥
کچھ لوگ ٹرافی اٹھاتے ہیں اور کچھ لوگ اپنا سر بلند رکھتے ہیں ‏مصر کے کوچ نے کل رات تمام مسلمانوں کے دل جیت لیئے ۔❤️ کل رات یہودیوں کے سامنے فلسطین کا جھنڈہ لہراتے ہوئے تمام مسلمانوں کی ترجمانی کی ہے ❤️🔥 "فٹ بال ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں یکطرفہ ریفرینگ اور متنازع فیصلوں کا سامنا کرنا کسی بھی ٹیم اور اس کے مداحوں کے لیے شدید مایوسی کا باعث ہوتا ہے۔ جب مصر جیسی ٹیم کا اہم گول کینسل کر دیا جائے اور محمد صلاح کے خلاف ہونے والی واضح پینالٹی کو نظر انداز کر دیا جائے، تو کھیل کی شفافیت پر سوال اٹھنا فطری ہے۔ مزید برآں، میچ کے دوران ریڈ اور یلو کارڈز کا غیر متوازن استعمال شائقین کے اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ شاید کھیل کی باگ ڈور کسی خاص ایجنڈے کے تحت چلائی جا رہی ہے۔ ایسی صورتحال نہ صرف کھلاڑیوں کی برسوں کی محنت پر پانی پھیر دیتی ہے، بلکہ کھیل کی روح اور اس کی غیر جانبداری کو بھی مجروح کرتی ہے، آج کے میچ پر میرا تبصرہ فیفا بھی بندروں کی عدالت UNO بن چکا ہے ۔ جب چاہے جس کو چاہے جتوا دے ۔ آج مجھے بہت خوشی ہوتی کہ ایک اسرائیل اور یہودی نواز میسی ٹورنامنٹ سے باہر پھینکا جاتا !! بلکہ پھینک دیا گیا تھا ۔ اگر ریفری مصر کا ایک ریگولر گول اور سو فیصد پلینٹی نا کھا جاتا۔ اس سے قبل ٹرمپ کی ایک کال پر امریکی کھلاڑی کا ریڈ کارڈ ختم کرنا فیفا کا اصل بدصورت چہرہ عیاں کرتا ہے لعنت ایسے ریفریوں اور ان کے کرتے دھرتوں پر بہر حال مصر بہت اچھا کھیلا دوستو ! ہار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن ریفریوں اور فیفا کی بدمعاشیاں یاد رکھی جائیں گی

About