@konyirupo: Panggilan Buat Fresh Graduate D3/S1! Kemnaker Buka 60 Ribu Posisi Magang, Tunjangan Tembus UMK!

konyi rupo
konyi rupo
Open In TikTok:
Region: IQ
Wednesday 08 July 2026 11:00:39 GMT
0
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @konyirupo, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اس قدر روتی ہوں کہ  مجھے جائے نماز دھندلی دکھائی دیتی ہے سجدے میں جاتی ہوں تو آنسو پہلے پہنچ جاتے ہیں۔   مٹی نم ہو جاتی ہے   لفظ حلق میں پھنس جاتے ہیں  اور دعا آنسو بن کر بہہ جاتی ہے لوگ کہتے ہیں نماز پڑھو سکون ملے گا۔  پر کسی نے یہ نہیں بتایا کہ   کبھی سکون مانگتے مانگتے جائے نماز بھیگ جاتی ہے۔ میں اللہ سے شکایت نہیں کرتی۔ بس اتنا کہتی ہوں...
میں اس قدر روتی ہوں کہ مجھے جائے نماز دھندلی دکھائی دیتی ہے سجدے میں جاتی ہوں تو آنسو پہلے پہنچ جاتے ہیں۔ مٹی نم ہو جاتی ہے لفظ حلق میں پھنس جاتے ہیں اور دعا آنسو بن کر بہہ جاتی ہے لوگ کہتے ہیں نماز پڑھو سکون ملے گا۔ پر کسی نے یہ نہیں بتایا کہ کبھی سکون مانگتے مانگتے جائے نماز بھیگ جاتی ہے۔ میں اللہ سے شکایت نہیں کرتی۔ بس اتنا کہتی ہوں... "یا اللہ، تو دیکھ رہا ہے نا؟" اور وہ دیکھتا ہے۔ اسی لیے تو دل کچھ ہلکا ہو جاتا ہے شاید یہی آزمائش ہے شاید یہی محبت ہے کہ ٹوٹ کر بھی اسی کے سامنے گرا جائے کیونکہ آنکھیں صاف نہیں ہیں کیونکہ دل کا بوجھ آنسو بن کر بہہ رہا ہے میں لفظوں سے نہیں روتی میں سجدوں سے روتی ہوں۔ جہاں کوئی دیکھتا نہیں.. وہاں وہ سنتا ہے اور وہی کافی ہے میں اس قدر روتی ہوں کہ جائے نماز دھندلی ہو جاتی ہے پر پتہ ہے؟ جس جائے نماز پر آنسو گریں نا وہاں فرشتے آ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ میرا رب ضائع نہیں کرتا وہ ہر قطرے کا حساب رکھتا ہے ایک دن آئے گا جب یہی آنسو میری دعاؤں کی قبولیت بن جائیں گے ان شاء اللّٰہ ا ف ✨ #🖤✨ #foryoupage❤️❤️ #capcut

About