@tim.lai.ngay.ay: HÈ TỚI RỒI, HÈ NÀY NHẤT ĐỊNH PHẢI TỚI VINWONDERS NAM HỘI AN CHƠI #VinwordersNamHoiAn #GreenCreator #dulich#vwnhaKythuat##szrj3ep https://c.trackig.site/c/v3/CON000001289/?source=integration&network_id=86&utm_source=gen-green&utm_campaign=6a13be3d9283c7073c6f509c&sub_1=668e1f5cf04df0f83d2d742b&sub_2=6a221cc11f8603e8f305e3c3&url=https%3A%2F%2Fbooking.vinwonders.com%2Fvi-VND%2Fsearch%3Fcode%3DPQVW1

Văn Hiệp ĐN-CK-TC.
Văn Hiệp ĐN-CK-TC.
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 08 July 2026 13:06:29 GMT
125
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tim.lai.ngay.ay, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مرے خوابوں سے اوجھل اس کا چہرہ ہو گیا ہے میں ایسا چاہتا کب تھا پر ایسا ہو گیا ہے تعلق اب یہاں کم ہے ملاقاتیں زیادہ ہجوم شہر میں ہر شخص تنہا ہو گیا ہے تری تکمیل کی خواہش تو پوری ہو نہ پائی مگر اک شخص مجھ میں بھی ادھورا ہو گیا ہے جو باغ آرزو تھا اب وہی ہے دشت وحشت یہ دل کیا ہونے والا تھا مگر کیا ہو گیا ہے میں سمجھا تھا سیئے گی آگہی چاک جنوں کو مگر یہ زخم تو پہلے سے گہرا ہو گیا ہے میں تجھ سے ساتھ بھی تو عمر بھر کا چاہتا تھا سو اب تجھ سے گلا بھی عمر بھر کا ہو گیا ہے ترے آنے سے آیا کون سا ایسا تغیر فقط ترک مراسم کا مداوا ہو گیا ہے مرا عالم اگر پوچھیں تو ان سے عرض کرنا کہ جیسا آپ فرماتے تھے ویسا ہو گیا ہے میں کیا تھا اور کیا ہوں اور کیا ہونا ہے مجھ کو مرا ہونا تو جیسے اک تماشا ہو گیا ہے یقیناً ہم نے آپس میں کوئی وعدہ کیا تھا مگر اس گفتگو کو ایک عرصہ ہو گیا ہے اگرچہ دسترس میں آگہی ہے ساری دنیا مگر دل کی طرف بھی ایک در وا ہو گیا ہے یہ بے چینی ہمیشہ سے مری فطرت ہے لیکن بقدر عمر اس میں کچھ اضافہ ہو گیا ہے مجھے ہر صبح یاد آتی ہے بچپن کی وہ آواز چلو عرفانؔ اٹھ جاؤ سویرا ہو گیا ہے عرفان ستار #foryou #foryoupage #tranding #viral #kashmore

About