@hasnainkhan5219: ⚡ گاؤں کے بزرگوں نے بجلی اور گیس کے مسائل پر بلند کی آواز آج ہمارے گاؤں کے معزز بزرگوں نے علاقے میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور گیس کی مشکلات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) ضلع ملاکنڈ کے صدر سجاد خان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بزرگوں نے اپنے علاقے کے عوامی مسائل تفصیل سے پیش کیے اور جلد از جلد عملی حل کی درخواست کی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ حکام عوام کے ان بنیادی مسائل پر فوری توجہ دیں گے۔ #Malakand #Electricity #LoadShedding #Gas #PublicIssues