@crashcourseinroman: #çağanefeak #helinelveren #daha17

arden
arden
Open In TikTok:
Region: TR
Thursday 09 July 2026 18:03:12 GMT
205635
7078
60
256

Music

Download

Comments

okaylalalahu
🌙 :
She calls him " go get the exam girlll" they are obviously friends she made it clear so why are you making her uncomfortable?
2026-07-17 11:08:56
254
hzn.111
hazann 𖤓☽ :
they are friend
2026-07-10 10:32:04
314
vane11660
vane :
I'm team Teoden 🥰
2026-07-18 12:31:07
57
gh0s1.face
helen :
need a drama of them ASAP
2026-07-15 03:48:34
17
kdramarent
920 :
why I feel these two can make friends to lovers for real 😂
2026-07-16 22:34:23
10
kanyyyy_444
🌷 :
they had a sperate fan base😭
2026-07-19 08:09:26
2
hazelkz1
Hazel 💗 :
Off screen also amazing 😍😁
2026-07-20 20:41:36
6
efebenimtm
౨ ࣪ 𝖤𝖿౿Ş𝒶𝓃’🐰 :
Denize giriyorlar alt tarafı🙏🏻
2026-07-25 10:25:51
4
To see more videos from user @crashcourseinroman, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اپنی لاڈلی بیٹی سیدہ فاطمہ زہرا کو رخصت فرمایا تو وہ منظر کیسا ہوگا ذراتصور کیجئے حدیثوں میں موجود ہیں سیدہ فاطمہ نے ایک ذی الحجہ کو رخصت ہوئی تھی محبوب کریم صل اللہ علیہ وسلم کے گھر سے آپ کے لئے بہت قیمتی اونٹنی منگوائی گئیں تھیں جب سیدہ فاطمہ کی ڈولی جارہی تھی اور اس وقت میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری اجواز مطہرات حضرت فاطمہ کے آگے آگے چل رہی تھیں انصار کی ساری عورتیں اس جلوس میں شامل تھیں جب سیدہ فاطمہ جارہی تھیں اور صرف جا نہیں رہی تھی میرے آقا کی ساری اجواز مطہرات رجز کے اشعار بھی پڑھ رہی تھی حضرت فاطمہ کی فضیلت میں اس میں سب سے پہلے جو اشعار پڑھی حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ام سلمہ نے ساری عورتوں کو مخاطب کر کے فرمایا اے عورتوں آؤ اس مبارک جلوس میں شامل ہو جاؤ دیکھو اس سواری پر کون بیٹھا ہے یہ وہ خاتون ہیں جنہیں اللہ کے حبیب نے جنت کی عورتوں کی سردار فرمایا ہے آج نکاح کے بعد وہ اپنے گھر جا رہی ہیں اور اس کے بعد حضرت حفصہ رضی اللہ عنہ آگے بڑھی اور اس کے بعد حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا آگے بڑھی اور مدینے کی عورتوں کو مخاطب ہوکر فرمایا اے مدینے کی خواتین اپنے اپنے سروں پر حجاب اچھی طرح اوڑھ لو کیونکہ تم جس خاتون کی رخصتی کے جلوس میں جارہی ہو وہ اتنی پاک اور مکرم ہیں کہ فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں اس کے بعد میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوا یا وضو فرمایا اور وضو کے بچے ہوئے پانی کو دونوں پر چھڑکا پھر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا فرمائ اے اللہ میں ان دونوں سےمحبت کرتا ہوں تو بھی ان دونوں سے محبت فرما اور جو ان دونوں سے محبت کرے اے اللہ تو ان سے محبت فرما#الھم_صلی_علی_محمد_وال_محمد #@For You

About