@kimkhilongphat: CẶP 2 RAY BI 3 TẦNG LẮP ĐẶT TIỆN LỢI CHẤT LƯỢNG CAO. #Giadungtienich #vattugiare #tiktokshop #xuhuongtiktokvietnam #xuhuongtiktok

Kim Khí Long Phat
Kim Khí Long Phat
Open In TikTok:
Region: VN
Friday 10 July 2026 02:12:56 GMT
118697
191
6
20

Music

Download

Comments

l.tin.tuynh
Đổ gỗ Lê Tuynh 0353541486 :
Dài mấy tấc a
2026-10-07 00:08:57
0
badiep05
Lê bá diệp :
Bề dày 1cm à shops
2026-10-27 08:42:47
1
ngocduc_1970
Ngọc Đức :
Loại này làm gì có giảm chấn
2026-10-11 12:51:25
0
khoa.nguyen2018
khoa nguyen :
có loại to dài tầm 2m ko
2026-10-09 11:19:32
0
giadungcaocap_17
Kho gia dụng Việt :
Xịn
2026-07-10 23:51:17
0
To see more videos from user @kimkhilongphat, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ سچل کے جواری مجید گبول اور یونس برفت ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر کے لئیے امتحان بن گئے    جواء مافیا مجید گبول اور یونس برفت نے تھانیدار کو خرید لیا مسلسل نشاندھی کے باوجود ایس ایچ او سچل نے تسلی بخش اجازت فراہم کردی  کراچی تھانہ سچل کی حدود گبول گوٹھ میں جوئے کے غیر قانونی کاروبار نے دوبارہ سر اٹھا لیا، مجید گبول اور یونس برفت سے منسوب جوئے کے نیٹ ورک کے تحت سٹہ، چرخی, مانگ پتہ اور چھکے کا کھیل کھلے عام جاری ہیں۔ تھانہ سچل کے ایس ایچ او اعجاز کی تعیناتی کے دوران غیر قانونی جوئے کے اڈوں کا تسلسل محکمہ پولیس کی کارکردگی پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر سے بھی معاملے پر فوری نوٹس لینے اور متعلقہ افسران کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اسپیشل برانچ اور ٹاسک فورس سے بھی مطالبہ ہے کہ تھانہ سچل کی حدود میں جوئے کے تمام اڈوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی نیٹ ورک کا خاتمہ کیا جائے اور ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنائی جائے

About