@nx.funk: Song name | COOOK PARDON (ULTRA SLOWED) #phonk_music #brazilianphonk #funk #phonk #slowed

𝙉𝙭 𝙁𝙪𝙣𝙠
𝙉𝙭 𝙁𝙪𝙣𝙠
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 10 July 2026 12:36:53 GMT
16029
1199
12
36

Music

Download

Comments

user3418491581546
KonorSalma :
😁😁😁
2026-07-10 13:19:31
0
nachoop95
nachoop :
😏😏😏
2026-07-10 12:47:05
0
aitorbernalara
aitoriño⚽ :
❤️❤️❤️💯👌👌💯👌💯👌👌💯👌💯👌👌💯
2026-07-10 12:45:37
0
mdabdlxhj
Jk Sifat :
👌👌👌
2026-07-10 12:40:24
0
amidon.4
Amidon 4 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😳❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️😳😳😳
2026-07-10 12:39:26
0
mnbvcx.075f
Kouya :
🥰🥰🥰
2026-07-10 12:38:51
0
amidon.4
Amidon 4 :
❤️❤️❤️
2026-07-10 12:38:43
0
shaun42199
Shaun 🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-07-10 14:17:30
0
To see more videos from user @nx.funk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جنریشن گیپ ایک ایسا ٹاپک جس سے ہر والدین اور بچوں کا سامنا رہتا ہے۔۔۔ ایک طرف والدین کو بچوں کے سوشل میڈیا میں انگیج رہنے کا شکوہ ہے تو دوسری طرف بچوں کو والدین کی سوچ آج کے دور سے مطابقت رکھتی نظر نہیں آتی۔۔۔ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کی طالبہ رومان زینب نے اسی جنریشن گیپ کو اپنے تھیسز کا موضوع بنایا اور فیصل آباد آرٹ سرکل کے تعاون سے جنریشن گیپ پر بات ضروری ہے کے موضوع پر ڈائیلاگ کا اہتمام کیا۔ ٹی ایم یو سی کی ہیڈ آف انسٹیٹیوٹ نگہت نسرین اور جی سی ویمن یونیورسٹی سے ڈاکٹر صائقہ، معروف آرٹسٹ و شاعر عدنان بیگ، کیریئر کاؤنسلر کنزہ سید و دیگر نے شرکت کی۔۔ اور دونوں اطراف کے موقف موضوع بحث رہے۔ اس موقع پر جنریشن ذی نے بھی اپنے تحفظات پیش کئے۔ ملینیئل اور جنریشن ذی کے درمیان بات کرنے کی ضرورت پر ڈائیلاگ کیا گیا۔ ایک دوسرے کو سمجھنے، نظریات کے فرق اور آپسی دوریوں بارے بات کی گئی۔ #jahangirashraf #GenerationGap #GenZ #Parents #Students        @GCUF Alert⚠️ @GCUF Updates @Adnan Baig

About