@cmkpksohailafridi42: اگست کو عمران خان کی قید کے تین سال مکمل ہونے پر ایک بڑے جلسے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کارکنان اور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ اپنی آواز پرامن اور جمہوری انداز میں بلند کی جا سکے۔ #اڈیالہ_کے_سامنے_دھرنا #cmkpksohailafridii #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو #ReleaseImranKhan