@syeda.gillani5522: حقیقت یہ ہے کہ ہر حسن ایک دن مٹی میں مل جائے گا۔ ہمیشہ باقی رہنے والی چیز صرف انسان کے اچھے اعمال ہیں۔ انسان اپنی خوبصورتی سے نہیں، بلکہ اپنے کردار اور اعمال سے پہچانا جاتا ہے۔ الحمدللہ علیٰ کل حال۔ 🤍 اللہ تعالیٰ ہم سب کو بری نظروں، حسد اور ہر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین#fyp #foryoupage❤️❤️