@dembele.hamidou31:

Hamidou chez
Hamidou chez
Open In TikTok:
Region: TG
Sunday 12 July 2026 10:23:41 GMT
945
161
16
1

Music

Download

Comments

bach5277
ISSA SISSAKO 8 :
🥰🥰🥰
2026-07-12 18:46:29
0
soth.112
Sàotu 10.🇲🇱💞⚽ :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-12 18:45:53
0
sidi..tounkara
Sidi. Tounkara :
🥰🥰🥰
2026-07-12 18:44:36
0
lassanadambeledambele0
lassanadambeledam :
🥰🥰🥰
2026-07-12 18:33:03
0
diarreaouss0
DiarraOUsseni :
🥰🥰🥰
2026-07-12 17:12:16
0
ahamada.fissourou
Ahamada fissourou :
👍👍👍
2026-07-12 17:10:43
0
dayanou.aboulaye
Dayanou ABOULAYE :
🥰🥰🥰
2026-07-12 16:31:16
0
kera.4565
kera 456 :
🥰🥰🥰
2026-07-12 15:56:34
0
user938340963411
fodecisse :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-12 15:33:34
0
kemde2
Kande Dambele :
❤️❤️❤️
2026-07-12 15:03:04
0
bababah8580
Baba Bah :
🥰🥰🥰
2026-07-12 13:12:47
0
moussadrame3761
L M G Drame zoo :
🥰🥰🥰
2026-07-12 12:50:50
0
dougou.wague
dougou wague :
❤️❤️💞💯💎💖💕🙏🏿🥰
2026-07-12 11:53:09
0
samba.diawra
Sabma Diawra 🇲🇱🇨🇬🇨🇩💪 :
💪💪💪
2026-07-12 11:11:30
0
ali.coulibaly924
Ali Coulibaly :
🥰🥰🥰
2026-07-12 10:52:11
0
pquhdbg33
Ahmed Camara :
🤲🤲🤲
2026-07-12 18:50:14
0
To see more videos from user @dembele.hamidou31, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللّٰہ جی کاش میں آپ سے لپٹ کر کہہ سکتی اب اور ہمت نہیں رہی 🥹😭 یہ سانس جو چل رہی ہے، یہ صرف عادت ہے، زندگی نہیں۔   اندر سے سب کچھ ٹوٹ کر بکھر چکا ہے، اور آواز تک نہیں آتی۔   تھک گئی ہوں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔   تھک گئی ہوں
اللّٰہ جی کاش میں آپ سے لپٹ کر کہہ سکتی اب اور ہمت نہیں رہی 🥹😭 یہ سانس جو چل رہی ہے، یہ صرف عادت ہے، زندگی نہیں۔ اندر سے سب کچھ ٹوٹ کر بکھر چکا ہے، اور آواز تک نہیں آتی۔ تھک گئی ہوں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔ تھک گئی ہوں "میں ٹھیک ہوں" کا جھوٹ بولتے بولتے۔ راتیں آنکھوں میں کٹتی ہیں اور دن وجود پر بھاری ہے۔ دعاؤں میں ہاتھ اٹھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ 😭 کہیں اللّٰہ جی بھی یہ نہ کہہ دیں کہ "اور صبر کرو"۔ صبر... یہ لفظ اب زخم لگتا ہے۔ کتنا صبر؟ کب تک؟ کس کے لیے؟ خواب تھے جو کب کے دفن ہو چکے۔ 🥲 خوشیاں تھیں جو کسی اور کی جھولی میں چلی گئیں۔ رہ گیا تو بس خالی پن، اور یہ بےآواز چیخیں۔ جو نہ دنیا سنتی ہے، نہ آسمان پر کوئی جواب آتا ہے۔ کاش ایک بار، صرف ایک بار میں بچوں کی طرح بلک بلک کر رو سکوں اُس ذات کے سامنے۔ اور وہ کہے، "آ جا میری بندی، تیرا تھکنا بھی مجھے معلوم ہے"۔ "تیرا رونا، تیرا ٹوٹنا، سب لکھا ہوا ہے میرے پاس"۔ میں تھک گئی ہوں مضبوط بنتے بنتے۔ مضبوطی کا تمغہ گلے میں ڈال کر کب تک جیوں؟ کبھی تو کہو کہ "آ اب تُو نہیں، میں لڑوں گا تیرے لیے"۔ یہ ہمت جواب دے گئی ہے اللّٰہ جی۔ یہ دل بوجھ اٹھاتے اٹھاتے شل ہو گیا ہے۔ اب نہ شکوہ ہے، نہ دعا... بس ایک خاموشی ہے۔ اور خاموشی سب سے زیادہ شور کرتی ہے۔ کاش لپٹ سکتی... کاش کہہ سکتی... کہ دیکھیں اللّٰہ جی آپ کی بندی ہار گئی۔ اب تُو تھام لے، کیونکہ میں گر رہی ہوں۔ اب اور ہمت نہیں رہی... واقعی نہیں رہی۔ #creatorsearchinsight #unfreezemyaccout

About