@hammadnaqviviews: ٹک ٹاکر CM کی لوٹ مار پنجاب میں زوروں پر || اپنی آنکھوں سے پراجیکٹ میں دو نمبری دیکھیں || خود بتائیں کہ اس میں کس کا قصور ہے، ویڈیو شیئر لازمی
yes you right sister zeberdast well done 🥰🥰🥰🥰🥰 👍🏻👍🏻👍🏻
2026-07-13 09:50:07
6
Gulzar Ahmed :
ya Allah rehm,rehm frmaa,ya Rbb is Q0m pr rehm frmaa.
2026-07-13 10:20:34
0
Babar Qureshi :
I love you sister
2026-07-13 08:17:56
1
user94129297072 :
@Malik:پاکستان میں بڑی صنعتوں اور وسیع زرعی اراضی کو قومی تحویل میں لینے کی تجویز
پاکستان اس وقت شدید معاشی مشکلات، بڑھتے ہوئے قرضوں، بے روزگاری اور دولت کے غیر مساوی ارتکاز جیسے مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ اس تناظر میں بعض ماہرین یہ تجویز پیش کرتے ہیں کہ قومی مفاد کے پیش نظر بڑی صنعتوں، اہم مالیاتی و پیداواری اداروں اور وسیع زرعی اراضی کو ریاست کی تحویل میں لے کر عوامی مفاد کے مطابق چلایا جائے۔
اس تجویز کے مطابق ہر خاندان یا فرد کے پاس ایک مقررہ حد، مثلاً 50 ایکڑ تک زرعی زمین رہنے دی جائے، جبکہ اس سے زائد اراضی کو قانون کے مطابق قومی تحویل میں لے کر جدید زرعی نظام کے تحت استعمال کیا جائے۔ اسی طرح بڑی صنعتوں کو بھی ریاستی نگرانی میں لا کر ان کی آمدنی کو تعلیم، صحت، روزگار، بنیادی ڈھانچے اور عوامی فلاح پر خرچ کیا جائے۔
اس تجویز کے حامیوں کا مؤقف ہے کہ اس سے دولت کے ارتکاز میں کمی، زرعی اصلاحات، وسائل کی منصفانہ تقسیم، روزگار کے نئے مواقع اور قومی معیشت کو استحکام مل سکتا ہے۔
دوسری جانب ناقدین کا کہنا ہے کہ وسیع پیمانے پر قومیانے سے نجی سرمایہ کاری متاثر ہو سکتی ہے، سرمایہ ملک سے باہر منتقل ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے، اور اگر ریاستی اداروں میں شفافیت اور مؤثر انتظام نہ ہو تو پیداواری صلاحیت میں کمی بھی آ سکتی ہے۔
لہٰذا اگر اس نوعیت کی کوئی پالیسی اختیار کی جائے تو اسے آئین، قانون، مناسب معاوضے، شفاف نظامِ حکمرانی اور آزاد احتساب کے اصولوں کے مطابق نافذ کرنا ضروری ہوگا، تاکہ قومی مفاد اور معاشی استحکام دونوں کو یقینی بنایا جا سکے۔
2026-07-13 16:58:52
2
Malik Zain asif.awan &&&&7777 :
sai baat ha Kuch b glat nai bola hmaree behn ne Khuda paak is ki hifazt kre
2026-07-13 07:48:23
11
Akhtar Hussain :
2026-07-13 11:00:49
5
shagufta manzoor :
🥰
2026-07-13 17:08:20
2
Muhammad Ali Layyah wala :
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے،باجی کو آمین
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
ھر بات اچھی کی ھے
2026-07-13 15:19:49
2
Musarrat shazad :
درست فرمایا
2026-07-13 06:42:21
4
JoYiA ShB :
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-07-13 16:44:11
2
Amnata Shah❤️ :
804🥰
2026-07-12 19:59:26
3
Gulam Kader :
❤️
2026-07-13 09:45:18
0
qamar sandhu :
Right 👍
2026-07-14 21:01:31
0
harmain231 :
jeo mere bahan shahzadi
2026-07-14 19:46:20
0
Abrarulhaq Abrarulhaq :
بلکل درست فرمایا
2026-07-14 02:19:39
1
sectri :
بہت خوب
2026-07-14 22:14:40
0
Bilawal maqsood :
right sister
2026-07-15 01:20:47
0
Danish Ali Awan :
✌
2026-07-14 20:49:00
0
To see more videos from user @hammadnaqviviews, please go to the Tikwm
homepage.