حضور سب کچھ دیتے ہیں سرکار نے فرمایا اللہ مجھے دیتا ہے اور میں عطا کرتا ہوں
2026-07-12 20:39:08
118
Noor :
hm bralvi hain allah ka shukr hai
2026-07-15 14:23:16
31
Usman Awan :
الحمدللہ بریلوی مسلک اعلیٰ
الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ♥️
2026-07-15 13:13:16
74
sania :
deo bandi ka matlab to bato
2026-07-15 15:56:15
12
jhang ki heer 2 :
beshak beshak allhmdullillah hm diyobndi Hy
2026-07-13 11:43:34
49
Abid Ansar bhatti :
حضور پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب کچھ دیتے ہیں سرکارے مدینہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ مجھے عطا فرماتے ہیں اور میں عطا کرتا ہوں
2026-07-13 08:33:11
33
ابن ادم :
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے اے مسلمانوں مجھ سے مانگو اور میں تمہاری مدد کروں گا اور ان لوگوں جیسا نہ ہونا جنہوں اپنے دین کے حصے کر لیا اور ہم فکر سے کہتے ہیں ہم مسلمان ہیں اپ نے کہیں پڑھا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرا یہ فرقہ یا کسی صحابی نے وہ تو اپنے اپ کو مسلمان کہتے تھے اور ہم بھی اپنے اپ کو مسلمان کہتے ہیں ہمارا تو وہ فرقہ ہے جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل بیت اور صحابہ کرام کا ہے اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲