@_mienbactoiyeu: Sơn La là một tỉnh miền núi sông nước hữu tình nằm ở vùng Tây Bắc Việt Nam, nơi cuốn hút du khách bởi vẻ đẹp hùng vĩ của núi rừng và bản sắc văn hóa phong phú. Nơi đây sở hữu những cao nguyên xanh mướt trải dài như Mộc Châu, Nà Sản, quanh năm mây mờ che phủ và rực rỡ sắc hoa theo từng mùa. Không chỉ có thiên nhiên tươi đẹp, Sơn La còn là vùng đất giàu truyền thống lịch sử với Di tích Quốc gia Đặc biệt Nhà tù Sơn La – minh chứng cho ý chí kiên cường của dân tộc. Đặc biệt, sự hòa quyện văn hóa của 12 dân tộc anh em, nổi bật là những điệu xòe Thái nhịp nhàng và tiếng trống hội ngày xuân, đã tạo nên một bức tranh nhân văn vô cùng đặc sắc. Với lòng hiếu khách của người dân bản địa cùng những sản vật địa phương độc đáo, Sơn La luôn để lại ấn tượng sâu đậm trong lòng bất kỳ ai từng ghé thăm.#sonla #xh

No1 Miền Bắc
No1 Miền Bắc
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 13 July 2026 05:52:26 GMT
2389
335
11
34

Music

Download

Comments

_fangirlkeonho
Ngocanh. :
tim đi ae
2026-07-13 08:22:57
11
trn.vinh9757
Traanf vinh :
Thiếu Thái Nguyên
2026-07-13 13:24:36
0
ngochuyn1202
Hyeon :
MỘC CHÂU CHÀO NHÓ 💗
2026-07-14 06:10:00
1
thanhdayne45
[★]^∆√••√∆^[★] ²³¹⁰²⁰¹¹ :
Chiềng Cang Sông Mã Sơn La chào mn
2026-07-15 02:56:01
0
ngocvy702
N.VY :
Púng Bánh chào nhé
2026-07-15 01:49:34
0
n.uyeen26
Đình Duy Hoàng 😂 :
sốp Cộp chào nhé
2026-07-14 12:59:21
0
nhnguyet2055
ệt :
xh hộ ik
2026-07-14 08:43:11
0
To see more videos from user @_mienbactoiyeu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

٭خیبر پختونخوا پولیس کے جرات و بہادری کے پیکر جوانوں کے اعزاز میں سینڑل پولیس آفس میں تقریب کا انعقاد، آئی جی خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے، ٭آئی جی پی نے فیلڈ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پشاور پولیس کے افسران و جوانوںکو انعامات و توصیفی اسناد سے نوازا، ٭آئی جی پی نے ایلیٹ بیسک کورس میں بہترین تربیت دینے والے افسران و سٹاف اورپوزیشنز حاصل کرنے والے جوانوں میں بھی انعامات تقسیم کئے۔ ٭بہترین کارکردگی پر جوانوں کو انعامات دینے سے دلی خوشی ملتی ہے۔ آئی جی پی ذوالفقار حمید  آج سینٹرل پولیس آفس پشاور میں خیبر پختونخواہ پولیس کے افسران اور جوانوں کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ذوالفقار حمید تھے۔ تقریب میں ایڈیشنل آئی جی پیزآپریشنز محمد علی بابا خیل، انوسٹی گیشن محمد عالم شنواری، ٹریننگ افتاب احمد محسود، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز عباس مجید مروت اور دیگر اعلی پولیس افسران بھی شریک ہوئے۔آئی جی پی خیبر پختوونخوا نے صوبائی دارالحکومت پشاور میں جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کرنے والے افسران و جوانان سمیت ایلیٹ بیسک کورس 22 کے منتظمین اور پوزیشن حاصل کرنے والے جوانوں میں نقد انعامات اور توصیفی اسناد تقسیم کئے۔  خیبر پختونخوا پولیس کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر پشاور کے شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے ماہر اور قابل افسران پر مشتمل خصوصی ٹیمز تشکیل دی گئیں۔ان ٹیمز نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت اور جدید تکنیکی خطوط پر استوار حکمتِ عملی اپناتے ہوئے عوامی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جن کی انتھک محنت اور مربوط کوششوں کے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال کو درپیش تمام خطرات کا مو¿ثر طریقے سے سدِباب کیا گیا، جس سے شہر میں امن و سکون کی فضا قائم ہوئی۔پولیس کی اس کارکردگی کو پشاور کے شہریوں کی جانب سے بے حد سراہا گیا ہے، جس کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرے میں قانون کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔   ایلیٹ پولیس ٹریننگ سنٹر نوشہرہ گذشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس کے استعداد کار اور تربیتی صلاحیتں بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرہا ہے۔ گذشتہ دنوں اس ادارے سے تربیت پانے والے بیسک ایلیٹ کورس 22 کے ریکروٹس نہایت اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ اس بار نہ صرف روایتی ایلیٹ ٹریننگ دی گئی بلکہ جوانوں کی صلاحیتوں کو آخری درجے تک پرکھنے، سنائپر فائر، تھرمل فائر، واٹر کینن، تیراکی اور پانی کے اندر مشن کو تکمیل دینے اور ڈرون کے حملوں سے بچاﺅ جیسے دیگر گُر بھی سکھائے گئے۔ آئی جی پی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے بذات خود جاکر جوانوں کی اس مہارت کا مشاہدہ کیا اور نہ صرف جوانوں بلکہ ٹریننگ سٹاف کی مہارت کی بھی تعریف کی۔   اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آئی جی پی ذوالفقار حمید نے افسران و جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ میدان عمل میں آپ لوگوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر خود کو ان انعامات کا حقدار ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انعام یافتہ گان کی شجاعت، دلیری، حب الوطنی اور مہارت تمام فورس کے لیے مشعل راہ ہے اور تمام فورس پر فخر کرتی ہے۔ صوبائی پولیس سربراہ نے امید ظاہر کی کہ افسران و جوان اپنی اسی محنت و لگن اور ایمانداری اور سرفروشی سے جرائم کا قلع قمع کرتے ہوئے عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے ایلیٹ ٹریننگ سٹاف کی ایک بار پھر تعریف کرتے ہوئے ان کو فورس کا قیمتی اثاثہ قرار دیا۔  اس موقع پر جن افسران و جوانان کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا گیا ان میں ڈی ایس پیز اکرام اللہ، اعجاز نبی، اشفاق خان، سب انسپکٹرز سلیم خلیل، فواد علی، علی ادرش، عمران اللہ، سہیل الرحمن ، اے ایس آئیز اشفاق عمر، مطیع اللہ جبکہ ایلیٹ فورس کے انعام یافتہ افسران و جوانوں میںپی اے ٹو کمانڈنٹ ای پی ٹی سی فواد ایاز، اے ایس آئیز محمد الیاس، اسد خان، وقار احمد، یونس خان اور دیگر ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز شامل تھے۔

About