@hasbeadab: بھرم رکھا ہے تیرے ہجر کا ورنہ کیا ہوتا ہے میں رونے پہ آ جاؤں تو جھرنا کیا ہوتا ہے موت تو میری مٹھی رہتی ہے اس کی خاطر اس سےبھی اگے جا سکتا ہوں مرنا کیا ہوتا ہے #Poetry #urdupoetry #Viral #fyp #trending
آفتاب کے غروب ہوتے ہی دل ڈوبنے لگا
خیال اُس شہرِ جاں کا آتے بُجھنے لگا
یہ کیا ہے کہ کس کو بتلائیں دردِ جدائی
کہ یہ دل اب غموں میں گھلنے لگا۔
کہ جس کو مانا بھی ہم نے زمانے سے جُدا
تو ملا بھی ہم کو زمانے کی طرح اُکتانے لگا
بے گلہ بن کے بھٹک رہا ہوں اس شہر بھر میں
کوئی سراغ نہ ملا، سبھی کی آنکھوں میں دھندلانے لگا
لؔاڈی اب دردِ جدائی ہے اور کچھ رہا نہیں
وہ جا چکا ہے اس شہرِ جاں کو چھوڑ چلنے لگا۔
اُس کو پانا تو مقدر کی لکیروں میں نہ تھا
دل بھی تھم گیا وہ چراغِ تمنا بُجھنے لگا۔
ہاں میں بُرا ہوں جو تُج سے محبت کر بیٹھا
یہ زخم پھر کہاں سنبھلے جو سنبھلنے لگا
khud ki likhe ghazal kasi hai10/?
2026-07-25 03:43:57
2
To see more videos from user @hasbeadab, please go to the Tikwm
homepage.