@itz_meangxla: PRANK YOUR FRIENDS USING THIS PHOTO#fyppppppppppppppppppppppp

fetayy
fetayy
Open In TikTok:
Region: PH
Monday 13 July 2026 14:25:57 GMT
9943
351
0
47

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @itz_meangxla, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Caption 🥀           تمہاری کائنات رونقوں سے سجی تھی۔ جہاں ہر طرف تمہاری ایک جھلک کے منتظر لوگ تھے، تمہاری ہر بات پر مسکرانے والے اور تمہاری توجہ کی بھیک مانگنے والے دل تھے۔ تمہاری دنیا میں چاہنے والوں کا ہجوم تھا، اور اس ہجوم میں مَیں بھی تمہارے لیے شاید ایک عام سا چہرہ ہی تھا۔ تمہیں کبھی یہ ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی کہ تم میری خاموشی کو پڑھو، میری آنکھوں کے پیچھے چھپے دکھ کو دیکھو، یا میری بے لوث محبت کی گہرائی کو ماپ سکو۔ تمہیں معلوم تھا کہ اگر میں روٹھ بھی گیا، تو تمہارے پاس اس خلا کو پُر کرنے کے لیے دسیوں چہرے موجود ہیں۔ لیکن میری دنیا؟ میری دنیا اس بھیڑ سے بالکل الگ تھی۔ وہاں صرف ہو کا عالم تھا، اور اس ویرانے کے بیچوں بیچ صرف تمہاری ذات کا چراغ جل رہا تھا۔ میرے پاس کھونے کو بہت کچھ نہیں تھا، صرف تم تھے۔ میں نے اپنے حصے کی ساری محبت، سارا مان، اور ساری امیدیں تم پر وار دی تھیں۔ جب انسان کے پاس صرف ایک ہی رشتہ ہو، تو وہ اس کے لیے اپنی پوری ہستی کو داؤ پر لگا دیتا ہے۔ میں نے بھی یہی کیا۔

About