@ihsanshairazirealestate1: ✨ Brand New 5 Marla Park-Facing House for Sale. Premium Location | Modern Design | Ready to Move | Bahria Orchard, Lahore. Contact me for details… Ihsan Sherazi.. #house #houseforsale #Bahriaorchard #lakecity

Ihsan Attari
Ihsan Attari
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 13 July 2026 16:34:56 GMT
2005
108
12
5

Music

Download

Comments

attiq.khan29
Attiq Khan :
location demand
2026-07-13 19:35:05
0
arzaaa44
arzaaa :
Masha ALLAH khubsurt
2026-07-14 13:54:56
2
_dailymasti
_DailyMasti :
demand
2026-07-14 14:14:29
0
m.junaidkhan30
Junaid Khan :
mashallah
2026-07-14 11:26:50
1
makkeyah7
Makkeyah :
ameen
2026-07-14 07:28:47
1
rabianaeem8265
🦋⃟≛⃝𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓≛⃝❤️࿐ :
🤲🤲🤲
2026-07-14 04:56:35
0
attiq.khan29
Attiq Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-13 19:34:51
1
saith8720
CANADA WALAY🇨🇦 :
❤️❤️❤️
2026-07-14 12:00:38
0
To see more videos from user @ihsanshairazirealestate1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سنو دلبر دلنشیں آب حیات روح من عزیز جاں اول تو زمانے میں آپ سا کوئی اور اگرچہ ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے میری جان۔ آپ کے حُسن کے نام روح من خواہشیں خوابِ محبت ہے اتھاہ لیکن زیست کرنے کے لیے اور بھی کچھ لازم ہے مانا سو کام ہیں احباب میں آوازیں ہیں ساری دنیا کے جملے ہیں کئی میلے ہیں اسی عالم میں الجھتے ہوئے ہر منظر سے عزیز ہیں آپ میں ابھرتا ہوا اک عکس آپ کا آپ کا پیکر آپ کی خوشبو آپ کے لہجے کے گلاب آپ کی آواز کے سائے آپ کی چپ کے سراب آپ کی آنکھوں کا مہکتا ہوا مخمور سحر مجھے چونکانے میں ناکام نہیں ہوتا ہے چند لمحوں کے لیے وقت ٹھہر جاتا ہے چند لمحے تو کوئی کام نہیں ہوتا ہے تو یہ سوچا ہے حیات عمر کی اس مہکی شام، روح من ہم بھی لکھیں گے غزل آج آپ کے حُسن کے نام آپ اتنی دلکش ہیں کہ روز آپکا صدقہ اتارنے کا دل چاہتا ہے آپ کی آواز سنتا ہوں تو روح میں سکون کی لرزش پیدا ہوتی ہیں آپ کا چہرہ دیکھتا ہوں تو سارے غم بھول جاتا ہوں دنیا کی کوئی بھی چیز مجھے آپ سے دور نہیں کر سکتی میری دنیا آپ سے شروع ہو کر آپ پر ہی ختم ہو جاتی ہے ہاں جاناں مجھے آپ سے محبت سے کہیں زیادہ محبت ہے اسد منشاء 🥀

About