@bazinga_0120: #vhs #nature #woods #nostalgia #fyp

bazinga_0120
bazinga_0120
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 14 July 2026 00:10:36 GMT
1505
166
7
3

Music

Download

Comments

piece4all0
piece :
cool bro
2026-07-14 01:58:49
2
evan_k_photos
evan_k_photos :
Makes me think of my childhood to be honest. 👌👌👌💯💯💯
2026-07-14 00:17:22
1
jo_oo030
Jox :
🥺
2026-07-14 03:32:51
1
To see more videos from user @bazinga_0120, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں اپنی بیٹی کا نام تمہارے نام پر رکھوں گا اس لیے کہ نہیں کہ میں مو آن نہیں کر سکتا یا وقت کے ساتھ اگے نہیں بڑھ سکا بلکہ اس لیے کہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت خواب تم سے جڑا ہوا تھا میں نے کبھی سوچا تھا کہ ایک دن تم میری بیوی بنو گی ہم ایک چھت کے نیچے اپنی دنیا بسائیں گے اور ہماری بیٹی کی مسکراہٹ سے ہمارا گھر اباد ہوگامگر قسمت نے وہ خواب میری انکھوں کے سامنے توڑ دیا اگر کبھی میری زندگی میں بیٹی ائی تو میں اسے تمہارے نام کے ساتھ پکاروں گا جب بھی میں اسے پکاروں گا تو لوگ سمجھیں گے کہ میں اپنی بیٹی کو اواز دے رہا ہوں مگر میرے دل کو معلوم ہو گا کہ ہر ایک بار ادھوری محبت پھر سے زندہ ہو گئی اور ایک ایسا خواب یاد ائے گا کیوں کبھی حقیقت نہ بن سکا اور ہر بار دل خاموشی سے ٹوٹ جائے گا اگر کبھی میں اپنی بیٹی کو تمہارے نام سے پکاروں تو سمجھ لینا کہ وہ صرف ایک نام نہیں ہوگا بلکہ ایک ایسی محبت کی اخری نشانی ہوگی جو کبھی ختم نہیں ہوئی صرف خاموش ہوگی #standwithkashmir  #viewsproblem  #foryoupage  #fypシ  #foryou

About