@phuongmazda.doithuong: Bộ ngủ lụa

Phượng Mazda Đời Thường
Phượng Mazda Đời Thường
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 16 July 2026 00:30:00 GMT
299
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @phuongmazda.doithuong, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں غصے میں اکثر خاموش ہو جاتی ہوں، لیکن جب کوئی بار بار چاہتا ہے کہ میں کچھ بولوں تو میں اتنا زیادہ بول جاتی ہوں کہ اگلے بندے کو برا لگ جاتا ہے، اور مجھے وہ برداشت نہیں کر پاتا۔ مجھے لگا تھا کوئی میری خاموشی سمجھے گا، کہ یہ غصہ ہے یا کوئی دکھ ۔۔۔ کیوں کہ میں نے سنا ہے کہ جنہیں آپ سے محبت ہوتی ہے، وہ آپ کی خاموشی کو سمجھتے ہیں، پر وہ سمجھ نہیں رہے تھے وہ چاہتے تھے کہ میں ان کے ساتھ ویسے ہی بات کروں جیسے ہمیشہ کرتی تھی۔ میں بہت تکلیف میں تھی، جو میرا غصہ بن کے باہر نکل رہا تھا، اور انہیں لگ رہا تھا میں ان سے جان چھڑوانا چاہتی ہوں۔ کہ میں ان سے تھک گئی ہوں۔۔ دکھ اس بات کا نہیں کہ انہوں نے مجھے سمجھا نہیں، دکھ اس بات کا ہے، کہ ہمیں ہمیشہ لگتا ہے کہ جن سے ہم محبت کرتے ہیں، یا جو ہم سے محبت کرتے ہیں۔ وہ ہمیں سمجھے گے یہ ہمارے دکھ سکھ میں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ پر ایسا نہیں ہوتا، ہم اپنے برے وقت میں ہمیشہ اکیلے ہی ہوتے ہیں۔ اتنے چاہنے والوں کے باوجود بھی ۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp

About