@muzo580: میں غصے میں اکثر خاموش ہو جاتی ہوں، لیکن جب کوئی بار بار چاہتا ہے کہ میں کچھ بولوں تو میں اتنا زیادہ بول جاتی ہوں کہ اگلے بندے کو برا لگ جاتا ہے، اور مجھے وہ برداشت نہیں کر پاتا۔ مجھے لگا تھا کوئی میری خاموشی سمجھے گا، کہ یہ غصہ ہے یا کوئی دکھ ۔۔۔ کیوں کہ میں نے سنا ہے کہ جنہیں آپ سے محبت ہوتی ہے، وہ آپ کی خاموشی کو سمجھتے ہیں، پر وہ سمجھ نہیں رہے تھے وہ چاہتے تھے کہ میں ان کے ساتھ ویسے ہی بات کروں جیسے ہمیشہ کرتی تھی۔ میں بہت تکلیف میں تھی، جو میرا غصہ بن کے باہر نکل رہا تھا، اور انہیں لگ رہا تھا میں ان سے جان چھڑوانا چاہتی ہوں۔ کہ میں ان سے تھک گئی ہوں۔۔ دکھ اس بات کا نہیں کہ انہوں نے مجھے سمجھا نہیں، دکھ اس بات کا ہے، کہ ہمیں ہمیشہ لگتا ہے کہ جن سے ہم محبت کرتے ہیں، یا جو ہم سے محبت کرتے ہیں۔ وہ ہمیں سمجھے گے یہ ہمارے دکھ سکھ میں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ پر ایسا نہیں ہوتا، ہم اپنے برے وقت میں ہمیشہ اکیلے ہی ہوتے ہیں۔ اتنے چاہنے والوں کے باوجود بھی ۔ #underpoetry #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #fyyyyyyyyyyyyyyyyyyy #fppppppppppppppppppp
ye to Mai hoo .....phir Mai ne apni nature change bhi ki thi but ek khasare k bad phir asi hi ho gai ....ab alg rehne Mai skoon milta hai ....log mujhse Meri shikayat kre to or gussa ata hai k Tum us time to smjh lete mujhe.....lekin hr bar zaroori nhi hme smjha jae lekin shayad kabhi zaroori hai bhi nhi ❤️🩹🙌🖤🫠
2026-10-29 13:29:16
1
🏴Ghazi Abbas ❣️✊❣️ :
mujy lgta tha bs mry sth aisa hta h 🥹🥹
2026-10-25 11:16:38
2
Syeda miral :
Save option on krdn
2026-11-22 13:37:22
0
م❤️✨🌸 :
caption
2026-10-25 15:30:25
2
Deep Talk :
same
2026-11-05 16:19:41
1
Al Qur'an Hadith❤️ :
ya mri bat ho ri h sch ma
2026-11-20 18:04:48
0
medico :
caption plz
2026-10-25 20:27:35
1
𝔨𝔥𝔞𝔫𝔷𝔞𝔡𝔦𝔦 :
yh to MN hn🥹
2026-10-26 03:54:56
0
𓂃𝐒𝐡𝐮𝐭 𝐔𝐩💋😒 :
2026-10-25 18:51:09
1
𝔨𝔥𝔞𝔫𝔷𝔞𝔡𝔦𝔦 :
caption
2026-10-26 03:55:18
0
💕⃝🕊️𝑆𝑜𝑈𝑙𝑚𝑎𝑡𝑒𝑒💕⃝🕊️ :
same
2026-11-03 23:59:09
0
❤ :
😭😭😪
2026-11-07 17:19:38
1
🌹Muskan... :
😳😳😳
2026-10-25 17:20:39
1
To see more videos from user @muzo580, please go to the Tikwm
homepage.