@beckenholdt: Garvee AC and Dehumidifier #airconditioner #dehumidifier #ac #portableac #tiktokshopsummersale

Becken
Becken
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 16 July 2026 10:30:00 GMT
1629
2
1
0

Music

Download

Comments

smthincreativehere
smthincreativehere :
😁😁😁
2026-07-16 18:42:24
0
To see more videos from user @beckenholdt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکرِ شامِ الم جب بھی آیا، چراغِ سحر بجھ گیا جلتے جلتے انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے، جواب ان کا آیا
مریضِ محبت انہی کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتے مگر ذکرِ شامِ الم جب بھی آیا، چراغِ سحر بجھ گیا جلتے جلتے انہیں خط میں لکھا تھا دل مضطرب ہے، جواب ان کا آیا "محبت نہ کرتے" تمہیں دل لگانے کو کس نے کہا تھا؟ بہل جائے گا دل بہلتے بہلتے مجھے اپنے دل کی تو پروا نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ بچپن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے، دلِ سخت جاں کو مسلتے مسلتے بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے، حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچو قیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے ارادہ تھا ترکِ محبت کا لیکن، فریبِ تبسم میں پھر آ گئے ہم ابھی کھا کے ٹھوکر سنبھلنے نہ پائے کہ پھر کھائی ٹھوکر سنبھلتے سنبھلتے بس اب صبر کر رہروِ راہِ الفت کہ تیرے مقدر میں منزل نہیں ہے اِدھر سامنے سر پہ شام آ رہی ہے، اُدھر تھک گئے پاؤں بھی چلتے چلتے وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک، ہوئی شمع گُل اور نہ ڈوبے ستارے قمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دیے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے شاعر ۔ استاد قمر جلالویؔ #نعت #سفیرعشق #قوالی_محفل #پاکستان___زندہ___باد🇵🇰 #پاکستان

About