@tahwilzada: #onthisday #foryou #muftimunirshakir #tahwilzada #unfrezzmyaccount @TikTok Pakistan

عادل خان زهیـر
عادل خان زهیـر
Open In TikTok:
Region: FR
Wednesday 15 July 2026 20:23:16 GMT
229548
17921
693
2104

Music

Download

Comments

princeofdarkness458
𝘔𝘜𝘒𝘏𝘛𝘈𝘙 𝘈𝘏𝘔𝘈𝘋 :
ta was charta ye
2026-07-16 14:49:54
8
muzain.khan49
مزین خاکسار 2211 :
جب جنت والے جنت میں جائیں گے اور جہنم والے جہنم میں تو جس کے دل میں دانے کے برابر بِ ایمان ھو اللہ تعالیٰ اسے جہنم سے نکال کر جنت میں داخل کریگا (حدیثِ صحیح بُخاری)
2026-07-16 06:55:17
84
salmanahmadsajjad5
⚡𝑺𝒂𝒍م𝒂𝒏💡 :
څوک ويلی شي چې مولانا شاکر ولې د حديثو دليل نه پېش کوي.؟؟
2026-07-16 17:29:24
16
amjadali58700
AmJaD_Ali 🇯🇴 :
قرآن مجید اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں یہ بات بالکل واضح ہے کہ ایسے مسلمان جو گناہوں کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے، وہ اپنی سزا پوری کرنے یا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور شفاعت کی بدولت جہنم سے نکال کر آخر کار جنت میں داخل کر دیے جائیں گے۔ کوئی بھی شخص جس کے دل میں رائی کے دانے جتنا بھی ایمان ہو، وہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں نہیں رہے گا۔قرآنی شواہدسورۃ الزلزال (آیت ۷-۸): اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا اور جس نے ذرہ برابر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا۔سورۃ النساء (آیت ۴۸): ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ بے شک اللہ اس بات کو معاف نہیں کرتا کہ اس کے ساتھ شریک ٹھہرایا جائے، لیکن اس کے علاوہ (جو گناہ بھی ہوں) وہ جس کے لیے چاہے معاف کر دیتا ہے۔احادیثِ مبارکہشفاعت کا اختیار: صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی متفقہ احادیث کے مطابق، نبی کریم ﷺ اور دیگر انبیاء و صالحین گناہ گار مسلمانوں کی بخشش کے لیے شفاعت (سفارش) کریں گے۔ایمان کی مقدار اور جہنم سے خروج: صحیح بخاری میں حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جہنم سے وہ شخص بھی نکلے گا جس کے دل میں جو کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو گا، پھر وہ شخص بھی نکلے گا جس کے دل میں گندم کے دانے کے برابر ایمان ہو گا، اور وہ شخص بھی نکلے گا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہو گا۔"اللہ کی رحمت: ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ جہنم میں سزا بھگتنے کے بعد جب لوگوں کو نکالا جائے گا تو وہ پانی کے چھینٹوں سے تروتازہ ہو کر جنت میں داخل ہو جائیں گے۔خلاصہ یہ کہ گناہوں کی سزا کے بعد یا اللہ کی رحمت سے ہر موحد (توحید پرست) مسلمان بالآخر جنت میں داخل ہو گا اور جہنم میں ہمیشہ صرف کافر اور مشرک ہی رہیں گے۔
2026-07-15 22:23:07
28
sallarwalisherani
Ŝâلاâř Ẅâĺī Şĥəřąňī :
:دہ قبر خاورو نہ دے قربان شم Salaŕ💔
2026-07-17 10:11:54
5
alipst15
AliPST :
مفتی صاحب پہ دے خبرہ کے اختلاف لرم
2026-07-16 04:44:24
11
opridai_werkai
OpriDai WerKai 🏴‍☠️ :
Nar Mola Shakir Mola
2026-07-17 07:08:34
13
shafqat.khan1521
Shafqat Khan :
زہ پہ ھغہ جنت سہ کوم چے دوزخ ئے دروازہ دا
2026-07-16 22:46:36
3
ashfaqali5215
ashfaq :
یہ بیان جس نے بھی شیئر کیا غلط بیان کیا ہے یہ ویڈیو ادھی ہے جس میں گناہ کی سزا کے لیے جہنم میں جانے سے انکار ہے یہ بیان ادھورا ہے
2026-07-16 03:47:47
7
zia.dawar
Zia khan :
اچھا اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس دُنیا میں جو بھی مسلمان انسان ظلم کرے حواہ وہ قتل ہو، زنا ہو یا کسی کا حق ہڑپ کرے تو وہ بھی بغیر کسی سزا جنت میں داخل ہونگے
2026-07-19 07:43:44
2
badrkhanpti4
♥️🇵🇰BADRKHAN.888 🇸🇦🇵🇰❤️ :
اللہ۔پاک۔دی۔رحم۔وکڑی آمین ثم امین🤲🤲🤲
2026-07-16 05:09:09
11
leeda211
Leeda2 :
یا الله ټول مسلمانان له جهنم نه وساتی
2026-07-16 20:47:19
6
jegri.dost
Jegri Dost :
یااللہ زمونگ پہ علم کے ھم دہ قرآن پوھ راوالے 6 مونگ خلقو تہ دسے حق وینا وکو😏😭😭😭
2026-07-16 02:17:44
7
marwat7095
zahid :
بے شک اللہ اس بات کو نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے، اور اس کے علاوہ جسے چاہے بخش دیتا ہے۔" (سورۃ النساء: 48، 116) مطلب: اگر کوئی مسلمان شرک کے بغیر فوت ہوا تو اللہ چاہے تو اسے معاف کر دے، اور چاہے تو اس کے گناہوں پر سزا دے۔
2026-08-07 03:38:01
0
user9000762199600
SyEd Hamayoun :
da khbra khta da mufti
2026-07-18 12:39:11
1
a_kashii_a_
🅴🅶🅾🅸🆂🆃🅸🅲 :
Qari SB tension BA na jory
2026-07-19 09:52:32
1
princeofdarkness458
𝘔𝘜𝘒𝘏𝘛𝘈𝘙 𝘈𝘏𝘔𝘈𝘋 :
@مزین خاکسار 2211:جب جنت والے جنت میں جائیں گے اور جہنم والے جہنم میں تو جس کے دل میں دانے کے برابر بِ ایمان ھو اللہ تعالیٰ اسے جہنم سے نکال کر جنت میں داخل کریگا (حدیثِ صحیح بُخاری)
2026-07-16 18:31:51
3
ashfaqali5215
ashfaq :
مسئلہ یہ ہے اس بیان میں کہ گنہگار مسلمان کو سزا کدھر ملے گی یہ بات بھی واضح ہونا چاہیے تھا اس میں تو ایسے لگتا ہے جیسے مسلمان گناہ کر کے بھی سزا نہیں کاٹے گا
2026-07-16 03:48:47
16
marwat7095
zahid :
میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان ہوگا، اسے جہنم سے نکال لیا جائے گا۔" یہ حدیث واضح دلیل ہے کہ گناہگار مومن ہمیشہ جہنم میں نہیں رہے گا۔
2026-08-07 03:38:40
0
princeofdarkness458
𝘔𝘜𝘒𝘏𝘛𝘈𝘙 𝘈𝘏𝘔𝘈𝘋 :
Surah Az-Zalzalah (99:7-8
2026-07-30 10:11:18
0
user3022samiullah
👑🇦🇫SAMI ULLAH A.F.D. 11🇦🇬 :
قسم چی بحی سحی۔ حبرے یہ کڑی دی 😳❤️❤️
2026-07-16 17:17:33
2
user4345417713909
jabir safi :
دا خبرہ غلطہ دا یو انسان گناہ گار دے خو مسلمان دے مطلب زنا کئ دروغ وئ دہ لوی گناہونہ دی نو ایا دا سڑے بہ ڈاریک جنت تہ زی نہ بلکی اول بہ جھنم تہ زی دہ گناہ نہ بہ پاکیگی بیا بہ جنت تہ داخیلیگی
2026-07-31 16:43:13
3
azmat.gull02
Azmat Gull :
💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲
2026-07-16 01:33:40
4
user1514448758751
لیہ مرکزی سوشل میڈیا محمد طیب :
mashallah
2026-07-18 06:19:10
1
tauseef.khan4073
tauseefkhan9144 :
speech of Quraan❤️
2026-07-26 08:33:04
1
To see more videos from user @tahwilzada, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About