@dairy.lac.feed: گرمی صرف جانوروں کو ہی نہیں، آپ کے منافع کو بھی متاثر کرتی ہے! کیا گرمیوں میں آپ کے جانور کم دودھ دیتے ہیں؟ کیا وہ زیادہ ہانپتے ہیں، کم خوراک کھاتے ہیں یا کمزور نظر آتے ہیں؟ یہ سب ہیٹ اسٹریس (Heat Stress) کی علامات ہو سکتی ہیں۔ ہیٹ اسٹریس جانور کی صحت، دودھ کی پیداوار اور گابھن ہونے کی صلاحیت پر اثر ڈال کر فارم کی آمدن کم کر سکتا ہے۔ اسی لیے ڈیری لیک آپ کے لیے خصوصی طور پر لے کر آیا ہے اسپیشل "Heat Stress to Profit "، ایک معلوماتی 9 ویڈیوز پر مشتمل سیریز جس میں ہم آسان زبان میں بتائیں گے کہ ہیٹ اسٹریس کیا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے، اور اس سے اپنے جانوروں اور منافع کو کیسے بچایا جا سکتا ہے۔ اسی سیریز کی پہلی ویڈیو آپ کے لیے حاضر ہے، جس کا عنوان ہے: ہیٹ اسٹریس (Heat Stress) – صحت مند جانور اور زیادہ پیداوار کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ویڈیوسیریز ضرور دیکھیں و. #dairyfarming #dairyfeed۔ #MilkProduction #HeatStress #LivestockCare