@7amad.1111: مفترس☝🏻🤪 #tiktoklong #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂

﮼حمد🚬
﮼حمد🚬
Open In TikTok:
Region: EG
Thursday 16 July 2026 09:26:02 GMT
105277
5315
3
190

Music

Download

Comments

m.tamer86
مۣۗہــيــدُوٌ 🪬🪽 :
مفترس
2026-07-16 22:37:58
2
besok675
ⲂⲀϨϨⲈⲘ :
ايام
2026-07-17 15:17:09
2
mohamedyasse114
🫰💯MOHAMED💯🫰 :
♥️♥️♥️
2026-07-18 12:14:34
0
To see more videos from user @7amad.1111, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ماضی کی خوبصورت ترین جوڑی  1975  میں ان دونوں کی شادی ہوئی   دو بچے ہوئے بیٹا نیویارک اور بیٹی  مسقط میں قیام پذیر ہے   اس مثالی جوڑی کو نہ جانے  کس بد نظر کی نظر لگ گئی کہ ان کے درمیان  1990 میں  اچانک طلاق ہوگئی نعیم بخاری نے دوسری شادی کرکے دوبارہ اپنا گھر بسا لیا مگر طاہرہ سید نے بچوں کی خاطر دوبارہ شادی نہیں کی   علیحدگی کے بعد ایک انٹرویو میں جب ایک  صحافی نے نعیم بخاری   سے طاہرہ بسید بارے استفسار کیا تو اس نے جواب دیا
ماضی کی خوبصورت ترین جوڑی 1975 میں ان دونوں کی شادی ہوئی دو بچے ہوئے بیٹا نیویارک اور بیٹی مسقط میں قیام پذیر ہے اس مثالی جوڑی کو نہ جانے کس بد نظر کی نظر لگ گئی کہ ان کے درمیان 1990 میں اچانک طلاق ہوگئی نعیم بخاری نے دوسری شادی کرکے دوبارہ اپنا گھر بسا لیا مگر طاہرہ سید نے بچوں کی خاطر دوبارہ شادی نہیں کی علیحدگی کے بعد ایک انٹرویو میں جب ایک صحافی نے نعیم بخاری سے طاہرہ بسید بارے استفسار کیا تو اس نے جواب دیا " طاہرہ بی بی میرے لیے آج بھی قابل احترام ہے وہ میرے بچوں کی والدہ ہے میری شریک حیات رہی ہے میں اس کے خلاف کبھی بھی ایک لفظ نہیں کہوں گا جس سے اس کی عزت نفس مجروحِ ہو " طاہرہ سید نے فلموں اور ٹی وی کے لیے بہت سارے گانے گیت اور غزلیں گائیں 1 حفیظ جالندھری کی شہرہ آفاق نظم ابھی تو میں جوان ہوں یہ نظم ان کی والدہ ملکہ پکھراج نے پہلی بار گائی تھی اور آج بھی بڑے ذوق شوق سے سنی جاتی ہے 2 احمد فراز کی مشہور زمانہ غزل یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے 3 پنجابی لوک گیت جھانجر پھبدی نہ مٹیار بنا 4 فلم محبت کا سدا بہار گانا یہ محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئی ہم سا ہم سا ہو تو سامنے آئے نعیم بخاری کا شمار پاکستان کے مہنگے ترین وکیلوں میں ہوتا ہے مگر وہ ٹی وی کے مختلف چینلوں پر میزبانی کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں بہت ذہین ہنس مکھ اور حاضر جواب انسان ہیں #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #naeembukhari #tahirasyed

About