🥰🥰🥰🥰🥰 اللہ فرماتے ہیں تم نہیں جان کے مالک میرا نبی تمہاری جانوں کا مالک چھوٹا سا جھگڑا گھر میں ہوا وہ کہتا ہوں میں تو اللہ سے دعا کرتا ہوں میں اب ہماری جاؤں اپ اتنی سی بات نہیں س سکے اور اپ نے اتنی سی بات پر اتنی بڑی بات کر دی کہ میں اب چلا جاؤں اور یہ جھگڑوں کے اندر اپ لوگ کہہ دیتے ہیں یہ منع ہے نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا بلکہ مسلم شریف میں فرمایا کہ اگر تم نے کبھی دعا کرنی بھی ہو کسی وقت تو ان لفظوں سے کر سکتے ہو کہ یا اللہ جب تک میرا زندہ رہنا میرے حق میں بہتر ہے مجھے دنیا میں رکھ اور جب میرا یہاں سے چلے جانا تیری حکمت کا تقاضا ہے اور میرے حق میں بہتر ہے تو پھر مجھے ایمان کے ساتھ لے گا پھر تو مجھے لے گا تمنا موت کی کرنا اور مصیبتوں سے گھبرا کر کرنا ہو میں نا جس کی جان تھی نا اس کے نام نے نہ لگائی ہم نے ہم نے کبھی بچوں کے نام لگا دی کبھی کاروبار کے نام لگا دی کبھی دوستوں کے نام لگا دی پھر وہ بے وفا ہوا تو مرنے کو جی چاہا وہ بے وفا ہوا تو مرنے کو جی چاہا اس نے تنگ کیا تو مرنے کو جی چاہا
2026-07-18 10:28:34
0
user667431614871 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 13:41:18
0
tariq jawed jutt bareyar 121 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 08:55:18
0
nazam mandal :
🥰🥰🥰
2026-07-19 05:27:15
0
@Talha036 :
🥰🥰🥰
2026-07-19 04:22:45
0
najeeb saqi :
❣️❣️❣️
2026-07-19 02:37:15
0
Saad Ali :
🥰🥰🥰
2026-07-19 02:06:01
0
sharalam43 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 22:08:26
0
Asim Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-18 21:19:43
0
شھباز کوسو :
❤️❤️❤️
2026-07-18 20:05:49
0
FAISAL QADRI :
🥰🥰🥰
2026-07-18 19:49:47
0
Fida Hussain channa :
🥰🥰🥰
2026-07-18 19:45:21
0
Ashraf :
💙💙💙
2026-07-18 19:34:03
0
Tirath Kirat Kumar :
❤️❤️❤️
2026-07-18 19:28:15
0
¥⚔️✦𝐇𝐚𝐳𝐚𝐫𝐲✦𝐖𝐚𝐥𝐥✦⚔️¥ :
🥰🥰🥰
2026-07-18 19:11:04
0
DEVDAS MIR🦅 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 18:55:59
0
Rajpoot :
🥰🥰🥰
2026-07-18 18:53:15
0
Ashu 👪 G :
👍👍👍
2026-07-18 18:37:10
0
lslamic_vibezz07 :
❤️❤️❤️
2026-07-18 18:27:22
0
Ganwar Khan Gaho :
🥰🥰🥰
2026-07-18 18:04:24
0
jutt di brand :
🥰🥰🥰
2026-07-18 17:55:56
0
Mohsin Chohan bhakkar :
💝💝💝
2026-07-18 17:54:54
0
waqar :
🥰🥰🥰
2026-07-18 17:48:52
0
aftab love ♥️A ♥️🤕♥️S♥️S♥️ :
♥️♥️♥️
2026-07-18 00:16:21
0
To see more videos from user @aalam.edits, please go to the Tikwm
homepage.